-
شام میں دہشت گرد گروہوں کی حمایت کے لیے امریکہ کا نیا اقدام
Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۳شام میں دہشت گردوں کہ جنھیں علاقے کے عرب ممالک اور ان کے مغربی اتحادیوں کی حمایت حاصل ہے، کے ٹھکانوں پر روس کے شدید ہوائی اور میزائل حملوں نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو ان گروہوں کو مضبوط کرنے کے اقدام +پر مجبور کر دیا ہے۔
-
ایران کے نائب وزیر خارجہ کا دورہ بیلجیم
Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۷ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان، علاقے کے مختلف مسائل خاص طور سے شام کے بارے میں یورپی حکام سے تبادلۂ خیال کے لئے بیلجیم گئے ہیں۔
-
روسی اقدامات پر یورپی یونین کا ردعمل
Oct ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۵یورپی یونین کی خارجہ پالیسی چیف فیڈریکا موگرینی نے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر روسی حملوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران اور یورپ کے درمیان اقتصادی تعاون کے لئے مذاکرات
Oct ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۹تہران آج کل یورپی ممالک کے اقتصادی وفود کا میزبان ہے- جرمنی ، اٹلی، ہالینڈ، سوئیزرلینڈ اور کرویشیا کے وفود ایران کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کے لئے مذاکرات میں مصروف ہیں-
-
پابندیوں کا خاتمہ کرنے کے لئے سب کے تعاون کی ضرورت، ڈاکٹر روحانی
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۷:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر روحانی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیوں کے نفاذ سے یورپی یونین کو خاصا نقصان اٹھانا پڑا ہے اس لئے اس طرح سے عمل کئے جانے کی ضرورت ہے کہ ماضی کے نقصانات کا ازالہ ہو سکے۔