-
نیٹو جوہری ہتھیار تیار کرنا چاہتا ہے/ روس: بائیڈن کو یورپ میں مزید خونریزی کی ضرورت ہے۔
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۱نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) کے رکن ممالک جوہری ہتھیاروں کی تیاریوں میں مصروف ہيں۔
-
سعودی عرب سمیت خلیج فارس کے جنوبی ممالک میں آج عیدالاضحی، ایران، ہندوستان اور پاکستان میں پیر کو منائی جائے گی
Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۱سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت خلیج فارس کے جنوبی ممالک میں آج بروز اتوار عیدالاضحی منائی جارہی ہے، مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز عید کے بڑے اجتماعات ہوئے۔
-
امریکہ اور یورپی طلبا کے نام رہبرانقلاب اسلامی کے خطوط پر نشست
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
بہتر زندگی کا خواب دیکھنے والے تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 35 ہلاک
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۹یمن کے قریب ساحل کے پاس افریقی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، حادثے میں 38 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
-
فرانس میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان
Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے ملک میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان کر دیا ہے۔
-
تاریخی واقعات پر مبنی پروگرام یادوں کے جھروکے
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2024/06/03
-
یورپی پارلیمان کے رکن نے اسرائیل کو دہشت گرد قرار دیا
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۹یورپی پارلیمان کے رکن مائک والاس نے سنیچر کو کہا ہے کہ صیہونی حکومت بین الاقوامی قوانین کا احترام نہیں کرتی اور دہشت گرد ہے۔
-
غزہ کی صورتحال پر مغربی حکام کی دوغلی پالیسی کی وجہ؟
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷مغربی حکام غزہ کی صورتحال پر منافقانہ تشویش کا اظہار تو کررہے ہیں مگر اپنی ہی پالی ناجائز حکومت کے خلاف کوئی عملی قدم اٹھانے کے لئے تیار نہیں ہیں۔
-
ایران ، فلسطین کی حمایت میں مغربی یونیورسٹیوں سے نکالے جانے والے سبھی طلبا کو اسکالر شپ دے گا
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کی امام حسین یونیورسٹی نے امریکا، کینیڈا اور یورپی ملکوں کی یونیورسٹیوں سے فلسطین کی حمایت پر نکالے جانے والے سبھی یونیورسٹی طلبا کو اسکالر شپ دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
فلسطینیوں کی حمایت میں امریکہ و یورپ کے یونیورسٹی طلبہ کے ساتھ پاکستانی طلبا کی یکجہتی
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۳پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ میں یونیورسٹی طلبہ نے ریلی نکالی جس میں سیکڑوں طلبہ کے ساتھ ہی مذہبی سیاسی اور ثقافتی شخصیات نے بھی حصہ لیا۔