-
فرانس روس کے ساتھ جنگ کے درپے نہیں: فرانسیسی صدر
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۱روس کے خلاف بیان دینے کے بعد فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے اپنے چینی ہم منصب شی جین پینگ کو یقین دلایا ہے کہ ان کا ملک روس کے ساتھ جنگ کے درپے نہیں ہے۔
-
دھمکیوں، تشدد اور گرفتاریوں کے باوجود امریکی یونیورسٹیوں کے طلبا کے احتجاج کا دائرہ وسیع
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۸حالیہ دو ماہ کے دوران امریکی پولیس چالیس یونیورسٹیوں کے دو ہزار سے زائد طلبا کو حراست میں لے چکی ہے۔
-
پاکستان کے یونیورسٹی طلبا کی غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اورامریکی یونیورسٹیوں کے طلبا کے کی حمایت میں ریلی
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۱پاکستان کے یونیورسٹی طلبا نے غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور امریکی یونیورسٹیوں میں صیہونی حکومت کے خلاف ہونے والے مظاہروں اور دھرنوں کی حمایت میں ریلی نکالی اور مظاہرے کئے۔
-
امریکی طلبا پر تشدد انسانی حقوق کے تعلق سے واشنگٹن کے دوغلے پن کا ثبوت ہے: ترجمان وزارت خارجہ
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۱ایران نے کہا ہے کہ امریکی یونیورسٹیوں میں پولیس کی تشدد آمیز کارروائیاں انسانی حقوق کے تعلق سے واشنگٹن کے دوغلے پن کا ثبوت ہے-
-
امریکی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار، ورجینیا یونیورسٹی کے دسیوں طلبہ کو حراست میں لے لیا
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۹امریکہ میں پولیس نے ورجینیا یونیورسٹی میں دسیوں طلبہ کو حراست میں لے لیا ہے ۔
-
انسانی حقوق کے حوالے سے یورپ و امریکہ کی دوغلی پالیسی
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۵ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی یونیورسٹیوں میں طلبا کے خلاف تشدد کے لئے امریکی پولیس کو اجازت دیا جانا اس حقیقت کو جتاتا ہے کہ انسانی حقوق کے مسئلے میں یورپ و امریکہ کا رویہ بالکل دوغلہ ہے۔
-
تاریخی واقعات پر مبنی پروگرام یادوں کے جھروکے
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۲نشر ہونے کی تاریخ 2024/04/27
-
روس کا امریکہ کو سخت انتباہ
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۵روس کے نائب وزیر خارجہ نے واشنگٹن کو خبردار کیا ہے کہ اگر ہمارے ملک کے اثاثے ضبط کیے گئے تو ماسکو امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو کم کر سکتا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۵نشر ہونے کی تاریخ 2024/04/25
-
یورپی حکام خواب غفلت سے بیدار ہو گئے
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۶یورپی کمیشن کے ترجمان نے غزہ پٹی میں اجتماعی قبریں ملنے پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے اس کی آزادانہ تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔