-
ایران جوہری معاہدے کا تحفظ ضروری ہے: فیڈریکا موگرینی
Jul ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۸یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے کل بریسلز میں منعقدہ یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے اجلاس کے بعدایران جوہری معاہدے کی اہمیت پر تاکید کرتے ہوئے اس کے تحفظ پر زور دیا۔
-
جرمنی میں اسلامو فوبیا،3 مساجد کو بم سے اُڑانے کی دھمکیاں
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۸یورپی ممالک خاص طور سے برطانیہ، فرانس اور جرمنی میں اسلاموفوبیا کا سلسلہ جاری ہے اور کسی نہ کسی بہانے سے مسلمانوں یا ان کے مقدسات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
-
لندن میں فلسطین ایکسپو کا انعقاد
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۳ہزاروں برطانوی اور اس ملک میں مقیم عرب شہریوں نے مسئلہ فلسطین کی حمایت کے لئے لندن میں فلسطین ایکسپو فسٹیول میں شرکت کی۔
-
یورپ کی دوغلی پالیسی |Farsi Sub Urdu
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰رہبرمعظم کے بیانات کا مطالعہ کرکے یہ حقیقت نمایاں ہوجاتی ہے کہ وہ یورپی سیاست کاروں کے حوالے سے بہت عرصے سے بصیرت افزائی کر رہے ہیں۔
-
لیبیا میں قتل و غارت گری کا ذمہ دار نیٹو: روسی صدر
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۵روس کے صدرنے لیبیا میں قتل و غارت گری اور امن و امان کی مخدوش حالت کا ذمہ دار نیٹو کو قرار دے دیا۔
-
جامع ایٹمی معاہدہ کو باقی رکھا جائے، روس
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۶روس نے جو گروپ چار جمع ایک کا اہم رکن ہے، جامع ایٹمی معاہدہ کو باقی رکھے جانے پر زور دیا ہے۔
-
جس حد تک یورپ اپنے وعدوں پر عمل کرے ایران بھی اتنا ہی عمل کرے گا: جواد ظریف
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۷ایران کے وزیر خارجہ نے جوہری معاہدے کے یورپی ممبران پر یہ واضح کردیا ہے کہ ایران، اس معاہدے پر اتنا ہی پابند رہے گا جتنا مغربی فریقین اس پر عمل درآمد کریں گی.
-
ٹرمپ کو کیا ہو گیا
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ، اقتدار سنبھالتے ہی ملکی معاشی پالیسیوں کو احمقانہ قرار دیتے ہوئے نہایت متنازع فیصلے کر رہے ہیں۔
-
ایران میں تین سو کلو گرام سے زیادہ افزودہ یورینیم کی ذخیرہ سازی کا اقدام
Jul ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۴ایران نے ایٹمی معاہدے کی شق چھتیس کی بنیاد پر یورینیم کی افزودگی کی مقدار کو 300 کلو گرام کی حد سے پار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
جوہری معاہدے کے تحفظ کے لئے برطانیہ کی کوششں
Jul ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۷برطانیہ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدے کے تحفظ کیلئے برطانوی کوششیں جاری ہیں۔