-
مغرب شام کی خودمختاری قبول نہیں کرتا ہے: بشار اسد
Oct ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۱شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ شام ایک آزاد و خودمختار ملک ہے جبکہ مغرب دوسرے ملکوں کی خودمختاری کا احترام نہیں کرتا ہے۔
-
داعش کے یورپ میں داخل ہونے پر تشویش
Sep ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۴یورپی ممالک کے سیکورٹی ذرائع نے داعش کی دہشت گردانہ کارروائیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے
-
یورپ میں دہشت گردی کے بارے میں یورو پول کا اعلامیہ
Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۵یورپ کی پولیس یورو پول نے یورپ میں دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دینے پر سیکڑوں دہشت گردوں کی آمادگی کی خبر دی ہے۔
-
یورپ کو سالانہ تیس ارب مکعب میٹر گیس کی فراہمی کا منصوبہ
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران یورپ کو سالانہ تیس ارب مکعب میٹر گیس کی فراہمی کے لئے تیار ہے۔
-
بشار اسد کا اقتدار میں رہنے یا چلے جانے کا یورپ اور امریکا سے کوئی تعلق نہیں
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۲روس نے کہا ہے کہ بشار اسد کا اقتدار میں رہنے یا چلے جانے کا یورپ اور امریکا سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
یورپ میں اقتصادی کفایت شعاری کی پالیسی ختم کئےجانے کا مطالبہ
Jun ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۱اٹلی کے وزیراعظم نے یورپ میں اقتصادی کفایت شعاری کی پالیسی کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جواد ظریف کا یورپ کا تیسرا دورہ
Jun ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف پیرس کا دو روزہ دورہ مکمل کرنےاور اس ملک کے حکام کے ساتھ ملاقات کرنے کے بعد جمعرات کی صبح ہالینڈ کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم پہنچے۔
-
شہدا کی قربانیوں کی بدولت ایران میں یورپ سے زیادہ امن ہے
Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۲علی شمخانی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے مقابلے کے سلسلے میں ایران کے کامیاب تجربات کی بنا پر یورپی ممالک ہمیشہ ایران کے تجربات سے فائدہ اٹھانے کے خواہاں رہے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ یورپی ممالک کا دورہ مکمل کر کے تہران واپس پہنچ گئے
Jun ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ناروے اور جرمنی کا تین روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد تہران واپس لوٹ آئے ہیں۔
-
ایران اور پورپ کے درمیان تجارت میں اضافہ
Jun ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۷یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ رواں سال کے پہلے چار مہینے میں ایران اور یورپ کے درمیان تجارتی لین دین میں بائیس فیصد کا اضافہ ہوا ہے