-
پناہ گزینوں کی نئی لہر اور یورپ کا جاری بحران
Jun ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۷ایک ایسے وقت میں کہ جب یورپی ممالک بدستور پناہ گزینوں کے لیے متضاد پالیسیاں اپنا کر اس بحران کو حل کرنا چاہتے ہیں، مشرق وسطی اور افریقہ کے ملکوں سے پناہ گزینوں کی ایک نئی لہر یورپی ملکوں کی سرحدوں تک پہنچ گئی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کے دورۂ یورپ کا دوسرا مرحلہ
Jun ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے دورۂ یورپ کا دوسرا مرحلہ ناروے میں اوسلو فورم اجلاس میں شرکت سے شروع کر دیا ہے۔
-
ایرانی بندرگاہوں پر یورپی ملکوں کے آئل ٹینکروں کی صفیں
Jun ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۵ایرانی بندرگاہوں پر یورپی ملکوں کے آئل ٹینکروں کی صفیں لگ گئی ہیں۔
-
یورپی پارلیمنٹ کے ارکان کا سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت بند کرنے کا مطالبہ
May ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۱یورپی پارلیمنٹ کے ارکان نے سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یورپ میں اسلاموفوبیا میں اضافہ
May ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۰نسل پرستی اور تعصب کی روک تھام کے یورپی کمیشن ای سی آر آئی نے یورپ میں اسلاموفوبیا اور مہاجر دشمنی میں اضافے کی خبر دی ہے-
-
ایرانی وزیر خارجہ کا دورۂ یورپ
May ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آج اتوار کے روز ایک سیاسی و اقتصادی وفد کے ہمراہ یورپ کا دورہ شروع کر رہے ہیں۔ وہ اس دورے کے دوران پولینڈ، فن لینڈ، سوئیڈن اور لٹویا جائیں گے۔
-
مغرب کو مشترکہ جامع ایکشن پلان کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دی جائے گی
May ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۰ایرانی نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران مغرب والوں کو مشترکہ جامع ایکشن پلان کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دے گا۔
-
لیبیا کے ساحل کے قریب دسیوں تارکین وطن ڈوب گئے
May ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۷اطالوی کوسٹ گارڈ نے کہا ہے لیبیا کے ساحل کے قریب دسیوں تارکین وطن ڈوب گئے ہیں-
-
امریکہ جلتی پر تیل چھڑک رہا ہے: روسی وزیر خارجہ
May ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۶روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے یورپ میں امریکی میزائل سسٹم کی تنصیب پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے اسے جلتی پر تیل ڈالنے کے مترداف قرار دیا ہے۔
-
مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عملدرآمد کے بارے میں ایرانی نائب وزیر خارجہ کا زاویۂ نگاہ
May ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ میں موجود انتہا پسند لابیاں، صیہونی حکومت اور سعودی عرب جیسے بعض ممالک ایرانوفوبیا کے حربے کے ذریعے اپنے طور پر اس بات کی پوری کوشش کر رہے ہیں کہ ایران مشترکہ جامع ایکشن پلان کے ثمرات حاصل نہ کر سکے۔