SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یورپ

  • ایران کے ایٹمی پروگرام کے خلاف بے بنیاد الزامات: آئی اے ای اے کے سربراہ پر صیہونی دباؤ کا اثر

    ایران کے ایٹمی پروگرام کے خلاف بے بنیاد الزامات: آئی اے ای اے کے سربراہ پر صیہونی دباؤ کا اثر

    Jun ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۳

    اسلامی جمہوریہ ایران نے آئی اے ای اے کے سربراہ کی رپورٹ پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے صیہونی حکومت، یورپی ٹرائیکا، اور امریکہ کے دباؤ کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔

  • ایران نے یورپی ٹرائیکا کو کیا خبردار، ایٹمی توانائی ایجنسی کی رپورٹ کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش نہ کرے

    ایران نے یورپی ٹرائیکا کو کیا خبردار، ایٹمی توانائی ایجنسی کی رپورٹ کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش نہ کرے

    May ۳۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۸

    ایران کا کہنا ہے کہ یورپی ٹرائیکا بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی پر تہران کے جوہری پروگرام کے بارے میں منفی رپورٹ جاری کرنے کے لیے دباؤ بڑھا رہی ہے۔

  •  عمان کے ساتھ تعاون کے فروغ کے لیے آمادہ ہیں: صدر ایران

    عمان کے ساتھ تعاون کے فروغ کے لیے آمادہ ہیں: صدر ایران

    May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۲

    ایران کے صدر نے عمان کے سلطان کے ساتھ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والے معاہدوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور عمان کو اقتصادی، سماجی، ثقافتی، سیاسی اور سیکورٹی سمیت تمام شعبوں میں کے مواقع سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔

  • مالٹا نے فلسطین کو ایک خودمختار ریاست کے طور پر تسلیم کر لیا

    مالٹا نے فلسطین کو ایک خودمختار ریاست کے طور پر تسلیم کر لیا

    May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸

    یورپی ملک مالٹا نے فلسطین کو ایک خودمختار ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کردیا

  •  تہران اور تین یورپی ممالک کے درمیان سولہ مئی کو مذاکرات

    تہران اور تین یورپی ممالک کے درمیان سولہ مئی کو مذاکرات

    May ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۰

    تہران اور دو ہزار پندرہ کے جوہری معاہدے کے یورپی فریقوں کے درمیان مذاکرات کا چوتھا دور کل سولہ مئی کو استنبول میں ہوگا۔

  • انداز جہاں: ایران امریکا بالواسطہ مذاکرات، صیہونی خباثت

    انداز جہاں: ایران امریکا بالواسطہ مذاکرات، صیہونی خباثت

    May ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/11

  • ایران کے وزیر خارجہ نے جے سی پی او اے پر دستخط کرنے والوں کو باضا بطہ کیا خبردار

    ایران کے وزیر خارجہ نے جے سی پی او اے پر دستخط کرنے والوں کو باضا بطہ کیا خبردار

    May ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۷

    وزير خارجہ عباس عراقچی نے فرانسیسی روزنامے لی پوائنٹ میں ایک کالم میں لکھا ہے کہ ہم  نے یورپ کی جانب سے ٹرائیگر میکنزم سے استفادے کے امکان کے حوالے سے ایران کا موقف صراحت کے ساتھ بیان اور  جے سی پی او اے پر دستخط کرنے والوں کو  باضا بطہ خبردار کردیا ہے کہ ٹرائیگر میکنزم سے غلط استفادے کے نتائج برآمد ہوں گے جن میں سے ایک یہ ہے کہ اس معاہدے میں یورپ کا کردار ختم ہوجائے گا۔

  • یمن کی کاروائی کے بعد یورپ نے بھی چھوڑا اسرائیل کا ساتھ، تل ابیب کے لئے اپنی پروازیں کیں معطل

    یمن کی کاروائی کے بعد یورپ نے بھی چھوڑا اسرائیل کا ساتھ، تل ابیب کے لئے اپنی پروازیں کیں معطل

    May ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۷

    بین گورین ایئر پورٹ پر یمن کے اتوار کے کامیاب میزائلی حملے کے بعد مختلف بین الاقوامی فضائی کمپنیوں نے مقبوضہ فلسطین کے لئے اپنی پروازیں معطل کردیں۔

  • ترکیہ میں 6.2 شدت کے زلزلے سے 151 افراد زخمی

    ترکیہ میں 6.2 شدت کے زلزلے سے 151 افراد زخمی

    Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۹

    استنبول کے گورنر کے دفتر نے اعلان کیا کہ صوبے میں زلزلے سے 151 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

  • دنیا میں خونریزی کے بانی یورپ اور امریکہ ہیں؛ روسی وزیر خارجہ

    دنیا میں خونریزی کے بانی یورپ اور امریکہ ہیں؛ روسی وزیر خارجہ

    Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۲

    روسی وزیر خارجہ نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ روس کے بارے میں یورپ کا رویہ جارحانہ ہے کہا کہ دوسری عالمی جنگ سے پہلے اور بعد میں بھی، دنیامیں ہونے والی جنگوں کے اصلی عامل یورپ اور امریکہ رہے ہيں۔

Show More

خاص خبریں

  • دِلّی جو ایک شہر تھا دِل والوں کا جناب/ اب کر رہا ہے پھیپھڑے سَب کے یہی خراب
    دِلّی جو ایک شہر تھا دِل والوں کا جناب/ اب کر رہا ہے پھیپھڑے سَب کے یہی خراب
    ۱۰ hours ago
  • ایران و قطر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
  • صیہونی آبادکاروں نے ایک مسجد کو آگ لگا دی
  • ہندوستان: نئی دہلی میں آتش زدگی، اراکین پارلیمنٹ کی رہائشی عمارت بھی قریب تھی
  • بنگلہ دیش: انتخابات کے دن ریفرنڈم کرانے کا اعلان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS