-
سینیگال: تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 39 افراد غرقاب، صدرِ سینیگال کا اظہارِ تعزیت
Nov ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۸سینیگال کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 39 افراد کی موت ہوگئی جبکہ متعدد افراد لاپتہ ہیں۔
-
جنگ اور دہشت گردی کا بھی تاوان دینا پڑتا ہے، اب یورپ کو تاوان ادا کرنا ہے: میجر جنرل محسن رضائی
Oct ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۳ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری، میجر جنرل محسن رضائی نے یورپی ملکوں کے نام اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ جنگ اور دہشت گردی کا بھی ایک تاوان ہوتا ہے اور اب آپ کو یہ تاوان ادا کرنا پڑے گا۔
-
ایران کے خلاف جارحیت کے بارے میں یورپ کا موقف متضاد اور غیر ذمہ دارانہ: ایرانی وزارت خارجہ
Oct ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۵ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران کے خلاف جارحیت کے بارے میں یورپی موقف کو متضاد اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔
-
8 ممالک کا مشترکہ اعلامیہ: ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی مخالفت کا اظہار
Oct ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۳ترکیہ کے شہر استنبول میں 8 علاقائی اور یورپی ممالک کے وزرائے خارجہ کا بند کمرہ اجلاس ہوا ہے جس میں ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی مخالفت اور آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کا مطالبہ کیا گیا۔
-
عراقچی: امریکی سینیٹرالمناک شکست کی ہلاکت سے نکلنا چاہتے ہیں
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۰وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پراپنی تازہ پوسٹ میں لکھا ہے امریکی سینیٹر، المناک شکستوں کی ہلاکت سے نکلنا چاہتے ہیں
-
بین الاقوامی فوجداری عدالت پر پابندی کی یورپی ملکوں کی طرف سے مذمت
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۳یورپی ملکوں نے بین الاقوامی فوجداری عدالت پر امریکی پابندی کی مذمت کی ہے۔
-
ایران کے خلاف جارحیت مین یورپ کی شرکت پر خاموش نہیں رہ سکتے: نیٹو کو ایران کا انتباہ
Sep ۲۴, ۲۰۲۶ ۲۳:۵۸ایران کے نائب وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف امریکی آپریشن کی حمایت کے لیے یورپی اڈوں کے استعمال کے بارے میں نیٹو کے سیکریٹری جنرل کے بیان پر کہا ہے کہ یورپ ایران کے خلاف جارحیت میں اپنے کردار اور اس کی ذمہ داری سے اپنا دامن نہیں بچا سکتا۔
-
برطانیہ: 80 سے زیادہ ارکان پارلیمان نے اینڈی برنہم سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر اسرائیل کے خلاف ایکشن کا مطالبہ کردیا
Jul ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۴برطانیہ کے 80 سے زیادہ ارکان پارلیمان نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی پر نئے برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم سے اسرائیل کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
برطانیہ: اینڈی برنہم نے وزارتِ عظمیٰ کا عہدہ سنبھال لیا۔
Jul ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۱برطانیہ کے نئے وزیرِاعظم اینڈی برنہم نے عہدہ سنبھالنے کے بعد مہنگائی میں ریلیف اور بڑے معاشی اصلاحاتی منصوبے کا اعلان کیا ہے۔
-
ناروے میں آگ لگنے سے 100 سے زائد مکانات جل کر خاکستر، سینکڑوں افراد بے گھر
Jul ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۳غیر ملکی میڈیا کے مطابق ناروے کے شہر ڈرامن میں اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے 100 سے زائد مکانات جل کر خاکستر ہو گئے ہیں۔