-
ایران تین اہم دھاتی عناصر کی ری سائنکلنگ میں کامیاب
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۳ایران سائنسدانوں نے کیٹالیسز کی تیاری کے لیے تین عناصر، وینیڈیم، مولبڈینم اور نکل کی ری سائیکلنگ کا عمل کامیابی کے ساتھ مکمل کرلیا ہے۔
-
چینی باشندوں پر خودکش حملے کی ذمہ داری بی ایل اے نے قبول کر لی
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۰پاکستانی حکام نے، کراچی یونیورسٹی میں چینی باشندوں پر ہونے والے حملے کو خودکش قرار دے دیا ہے۔
-
کراچی یونیورسٹی میں دھماکہ، چینی باشندوں سمیت چار افراد ہلاک
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱پاکستان کے صنعتی اور تجارتی مرکزکراچی میں ہونے والے بم دھماکے میں چینی باشندوں سمیت کم سے آٹھ افرا د ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
ایران و عراق کی یونیورسٹیاں باہمی تعاون کے فروغ کے لئے پرعزم
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶تہران یونیورسٹی اور عراق کے عتبۂ عباسیہ کے زیر نظر سرگرم عمل یونیورسٹی کے عہدے داروں نے ملاقات اور باہمی تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
انسان کے بدن میں سور کا دل لگا دیا گیا، اب سور انسان کی جان بچائیں گے!
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۰امریکہ میں پہلی بار انسان کے بدن میں سور کے دل کی پیوندکاری کا کامیاب آپریشن ہوا ہے۔
-
امریکہ کی 3 یونیورسٹیاں بم رکھنے کی وجہ سے بند
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۱امریکہ کی تین یونیورسٹیوں کو بم کی دھمکیاں ملنے کے بعد بند کر دیا گیا۔
-
بین الاقوامی امریکی مقابلوں میں شریف یونیورسٹی کی ٹیم کی کامیابی
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۵ایران کی شریف یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کی ٹیم نے امریکی ایرو اسپیس اور ایوی ایشن طیاروں کی ڈیزائننگ کے بین الاقوامی مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔
-
امریکی فوجیوں میں خودکشی کی وجہ سامنے آ گئی
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۷امریکی براؤن یونیورسٹی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجیوں میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
-
ایرانی یونیورسٹیوں کی رینکنگ میں اضافہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۵جدید ترین بین الاقوامی رینکنگ کے مطابق ایرانی یونیورسٹیوں کا گریڈ مزید بڑھ گیا ہے -
-
کابل یونیورسٹی حملے کے ماسٹر مائنڈ کو سزائے موت کا حکم
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۸افغانستان کی سپریم کورٹ نے کابل یونیورسٹی پر دہشت گردانہ حملے میں ملوث ایک اہم مجرم کو موت کی سزا سنائی ہے۔