-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کی یوکرین میں جنگ کے خاتمے کی اپیل
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے یوکرین میں بلاسبب جاری جنگ کے خاتمے کی ضرورت پر زور دیا ہے جس کے نتیجے میں عام لوگوں کے لئے بہت زیادہ مسائل و مشکلات پیدا ہوئی ہیں۔
-
روس اور یوکرین میں جنگی قیدیوں کا تبادلہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
روس امریکا کشیدگی
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
یوکرینی پناہ گزینوں کی تعداد 35 لاکھ سے تجاوز کر گئی: اقوام متحدہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۸پناہ گزینوں کے امور میں اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر نے کہا ہے کہ یوکرین پر روسی فوج کے حملے کے بعد سے اب تک 35 لاکھ سے زائد لوگ اپنا ملک چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں۔
-
روس اور یوکرین کے مابین قیدیوں کا تبادلہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۶روس یوکرین جنگ کے دوران پہلی بار قیدیوں کا تبادلہ عمل میں آیا ہے۔دوسری جانب یوکرین کے صدر نے ایک بار پھر اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ براہ راست ملاقات کی اپیل کی ہے۔
-
روس امریکہ کشیدہ تعلقات
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۰روس کی وزارت خارجہ نے پیر کے روز امریکی سفیر جان سلیوان کو طلب کر کے امریکی صدر جو بائیڈن کے حالیہ بیان پر شدید احتجاج کیا اور تاکید کی کہ روس کے خلاف دشمنانہ اقدامات کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔
-
یوکرین کے دارالحکومت کی ایف میں کرفیو، روس کی کارروائی میں 8 مرے
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۵یوکرین کے دارالحکومت کی ایف میں بدھ کی صبح تک کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔
-
جنگ یوکرین
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
انداز جہاں - رہبرانقلاب اسلامی کا سالانہ خطاب
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۱نشرہونے کی تاریخ 21/ 03/ 2022
-
جنگ یوکرین کے سبب بچوں کی اسمگلنگ سنگین خطرہ اختیار کرگئی: یونیسف
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۷بچوں کے عالمی ادارے یونیسف نے خبردار کیا ہے کہ جنگ یوکرین کے باعث بچوں کی اسمگلنگ اوران سے ناجائز کام کا خطرہ ٹھوس شکل اختیار کرگیا ہے۔