• روس یوکرین جنگ

    روس یوکرین جنگ

    Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • جنگ یوکرین کو طویل کرنے کی کوشش، غیر ملکیوں کو شہریت دینے کی پیشکش

    جنگ یوکرین کو طویل کرنے کی کوشش، غیر ملکیوں کو شہریت دینے کی پیشکش

    Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۳

    یوکرین کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ جو غیر ملکی رضاکارانہ طریقے سے یوکرین میں روس کے خلاف جنگ کریں گے، انہیں وہ اس ملک کی شہریت دیں گے۔

  • انداز جہاں - روس یوکرین جنگ

    انداز جہاں - روس یوکرین جنگ

    Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۶

    نشرہونے کی تاریخ 11/ 03/ 2022

  • کی ایف کے اطراف میں شدید جنگ جاری۔ ویڈیو

    کی ایف کے اطراف میں شدید جنگ جاری۔ ویڈیو

    Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۶

    یوکرین کے دارالحکومت کے مضافاتی شہر بروواری میں ان دنوں روسی اور یوکرینی فوج کے درمیان شدید جنگ جاری ہے۔ شہر کے اندر جاری جھڑپوں کی شدت کو اس ڈرون فوٹیج میں محسوس کیا جا سکتا ہے۔

  • امریکی عوام اپنی حکومت کے دھوکے میں نہ آئیں، روسی صدر

    امریکی عوام اپنی حکومت کے دھوکے میں نہ آئیں، روسی صدر

    Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵

    روسی صدر ولادیمیر پوتین نے بائیڈن انتظامیہ پر دروغگوئی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ماسکو امریکہ میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار نہیں ہے۔ ۔

  • بچ گئی جان، روسی بم کو ناکارہ بناتا ہوا یوکرینی ٹیکنیشیئن۔ ویڈیو

    بچ گئی جان، روسی بم کو ناکارہ بناتا ہوا یوکرینی ٹیکنیشیئن۔ ویڈیو

    Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۵

    یوکرین میں جاری جنگ کے دوران متعدد ایسے اتفاقات پیش آئے ہیں کہ روسی فوج نے راکٹ یا بم گرایا مگر وہ پھٹا نہیں اور وہ عوام کے لئے باعث خوف وہراس بن گیا۔ ویڈیو میں ایک یوکرینی ٹیکنیشیئن کو دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ایک روسی بم کو ناکارہ بنا رہا ہے۔

  • روس یوکرین جنگ کا سولہواں دن

    روس یوکرین جنگ کا سولہواں دن

    Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰

    روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کے خلاف فوجی آپریشن کے آغاز سے اب تک تین ہزار سے زائد فوجی تنصیبات کو تباہ کیا جاچکا ہے۔ اس درمیان روسی فوج نے کہا ہے کہ جمہوریہ دونیسک کی فوج نے یوکرین کے شہر والنووا خار پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔

  • روس یوکرین جنگ

    روس یوکرین جنگ

    Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • شام کے صوبہ ادلب سے 450 دہشت گرد یوکرین پہنچے

    شام کے صوبہ ادلب سے 450 دہشت گرد یوکرین پہنچے

    Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۳

    روس کی ایک خبر رساں ایجنسی نے روسی فوج سے مقابلہ کرنے کے لئے شام کے صوبہ ادلب سے 450 دہشت گردوں، عرب اور غیر ملکی عسکریت پسندوں کے یوکرین پہنچنے کی خبر دی ہے۔