SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یوکرین

  • یوکرین کے خلاف دوست ممالک کی سازش، کس طرح دلدل میں پھنسا رہا ہے مغرب

    یوکرین کے خلاف دوست ممالک کی سازش، کس طرح دلدل میں پھنسا رہا ہے مغرب

    Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۹

    روس کے دفاعی امور کے ماہرین کا کہنا ہے کہ مغرب کی خواہش ہے کہ یوکرین کی جنگ طولانی ہو تاکہ اس سے وہ اپنے مفاد پورے کر سکیں۔

  •  موجودہ بحرانی صورتحال میں پاکستان کا کیا ہے موقف؟

    موجودہ بحرانی صورتحال میں پاکستان کا کیا ہے موقف؟

    Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۵

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ میری ہمیشہ سے خواہش تھی کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی آزاد ہو۔

  • روس-یوکرین مذاکرات کا پہلا دور ختم, یوکرینی وفد وقت سے پہلے ہی میز سے اٹھ گیا

    روس-یوکرین مذاکرات کا پہلا دور ختم, یوکرینی وفد وقت سے پہلے ہی میز سے اٹھ گیا

    Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۱

    بیلاروس میں یوکرین اور روس کے درمیان ہونے والے مذاکرات اختتام پذیر ہوگئے ہیں۔

  • یوکرین میں کیا کچھ ہو رہا ہے (۲) ۔ ویڈیو

    یوکرین میں کیا کچھ ہو رہا ہے (۲) ۔ ویڈیو

    Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۴

    یوکرین کے خلاف روس کی فوجی کارروائی کا آج پانچواں دن ہے۔ اس درمیان دونوں ممالک کی فوجوں نے ایک دوسرے کے خلاف بڑی کامیابیاں حاصل کرنےکا دعوا کیا ہے۔ جنگ کے دوران طرفین کو پہنچنے والے نقصان کی بعض ویڈیوز بھی منظر عام پر آئی ہیں تاہم اطلاعات ہیں کہ روسی فوجی بدستور یوکرین کے مختلف علاقوں میں اپنی پیش قدمی جاری رکھے ہوئے ہیں جبکہ بعض علاقوں میں انہیں یوکرینی فوج کی سخت مزاحمت کا سامنا ہے۔ جنگ کے دوران فوجی و عسکری مراکز کے ساتھ ساتھ رہائشی علاقوں کو بھی نقصان پہونچ رہا ہے۔

  • روس یوکرین کشیدگی دور کرنے لئے ہر ممکن کوشش کو تیار ہیں: صدر ایران

    روس یوکرین کشیدگی دور کرنے لئے ہر ممکن کوشش کو تیار ہیں: صدر ایران

    Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۵

    ایران نے کہا ہے کہ وہ یوکرین میں قیام امن میں کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے۔

  • یوکرین جنگ کا اثر فٹبال میدان تک پہنچا، فیفا نے بھی روس پر پابندی عائد کردی

    یوکرین جنگ کا اثر فٹبال میدان تک پہنچا، فیفا نے بھی روس پر پابندی عائد کردی

    Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۸

    عالمی سیاست کھیل پر بھی اثر انداز ہو گئی اور فیفا نے روس پر پابندی عائد کردی۔

  • یوکرین کے 30 بارڈر سیکورٹی اہلکاروں نے روسی فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے+ ویڈیو

    یوکرین کے 30 بارڈر سیکورٹی اہلکاروں نے روسی فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے+ ویڈیو

    Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۴

    یوکرین کے بارڈر سیکورٹی فورس کے 30 جوانوں نے روسی فوجیوں کے سامنے ہتھیار ڈال ديئے

  • یوکرین کے شہر خارکیف میں شدید جھڑپیں+ ویڈیو

    یوکرین کے شہر خارکیف میں شدید جھڑپیں+ ویڈیو

    Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۸

    یوکرین کے خارکیف شہر میں جھڑپوں میں تيزی آ گئی ہے۔

  • کیف اور خار کیف میں دھماکے، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس

    کیف اور خار کیف میں دھماکے، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس

    Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۸

    کیف اور خار کیف میں دھماکوں اور یوکرین کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہنگامی اجلاس منعقد ہو رہا ہے۔

  • یوکرین کی صورتحال، عرب ممالک کیلئے درس عبرت ہے: حزب‌ الله

    یوکرین کی صورتحال، عرب ممالک کیلئے درس عبرت ہے: حزب‌ الله

    Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱

    حزب‌ الله کے رہنما نے یوکرین کی صورتحال کو امریکہ کے حامیوں اور اسرائیل کے ساتھ روابط برقرار کرنے والے عرب ممالک کیلئے عبرت کا باعث قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اتراکھنڈ میں یاتریوں کو لے جا رہا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، پائلٹ سمیت سوار تمام چھ افراد کی موت

    ہندوستان: اتراکھنڈ میں یاتریوں کو لے جا رہا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، پائلٹ سمیت سوار تمام چھ افراد کی موت

    ۲ hours ago
  • عالمی سطح پر خام تیل کی قیمت 117 ڈالر سے تجاوز کر گئی

  • صیہونی حکومت کے جنوبی لبنان پر حملے، کئ علاقوں پر گولہ باری ، دھماکے

  • جنرل رضایی: ملک کے مختلف مسائل پر رہبر معظم انقلاب کی مکمل نظر، ملک کی سربلندی کا سبب ہے

  • آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والے دو آئل ٹینکر حادثے کا شکار

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS