SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یوکرین

  • ایران اور یوکرین کے مابین طیارے کے حادثے کی تحقیقات کے لئے قریبی تعاون

    ایران اور یوکرین کے مابین طیارے کے حادثے کی تحقیقات کے لئے قریبی تعاون

    Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۶

    یوکرین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کا یوکرین کے مسافر بردار طیارے کے حادثے کی تحقیقات میں مکمل طور پر قریبی تعاون جاری ہے۔

  • یوکرین کے مسافر طیارے کا حادثہ انسانی غلطی ہے: ایران

    یوکرین کے مسافر طیارے کا حادثہ انسانی غلطی ہے: ایران

    Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے یوکرین کے مسافر طیارے کو پیش آنے والے حادثے پر ایک بیان جاری کیا ہے۔

  • مغربی ممالک طیارہ حادثے کو سیاسی مفادات کے لیے استعمال نہ کریں، ایران

    مغربی ممالک طیارہ حادثے کو سیاسی مفادات کے لیے استعمال نہ کریں، ایران

    Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۹

    ایران کی شہری ہوابازی کے چیئر مین نے کہا ہے کہ یوکرین کے مسافر طیارے کا حادثہ ایک فنی مہارت کا معاملہ ہے اور امریکیوں کو اس معاملے میں سیاست بازی نہیں کرنا چاہئے۔

  • طیارہ حادثے پر ایران میں عام سوگ کا اعلان

    طیارہ حادثے پر ایران میں عام سوگ کا اعلان

    Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۲

    ایران میں یوکرین کے سفارتخانے نے تکنیکی خرابی کو طیارے کے گرنے کی وجہ قرار دیا ہے۔

  • تباہ ہونے والے طیارے کے تمام 176 مسافر اور عملے کے افراد جاں بحق

    تباہ ہونے والے طیارے کے تمام 176 مسافر اور عملے کے افراد جاں بحق

    Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۱

    ابتدائی تحقیقات کے مطابق طیارہ فنی خرابی کے باعث گرکر تباہ ہوا ہے۔

  • فنی خرابی کے باعث یوکرین کا مسافر طیارہ تہران کے قریب گر گیا

    فنی خرابی کے باعث یوکرین کا مسافر طیارہ تہران کے قریب گر گیا

    Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۱

    یوکرین کا مسافر بردار طیارہ، حادثے کا شکار ہوگیا اور تہران کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔

  • مواخذے کے لئے ٹرمپ کے خلاف الزامات طے

    مواخذے کے لئے ٹرمپ کے خلاف الزامات طے

    Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۶

    کئی مہینوں کی تحقیق و جانچ پڑتال کے بعد امریکی ایوان نمائندگان کی عدالتی کمیٹی نے باضابطہ طور پر مواخذے کے عمل میں صدر ٹرمپ پر الزامات کا تعین کردیا ہے

  • چار فریقی اجلاس میں مشرقی یوکرین میں جنگ بندی پر اتفاق

    چار فریقی اجلاس میں مشرقی یوکرین میں جنگ بندی پر اتفاق

    Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۳

    روس، یوکرین، فرانس اور جرمنی پر مشتمل چار فریقی سربراہوں نے یوکرین میں مکمل جنگ بندی، تمام قیدیوں کے تبادلے اور مشرقی یوکرین کے بارے میں مینسک معاہدے کو آ‏‏گے بڑھانے کی منظوری دے دی ہے۔

  • ٹرمپ کے مواخذے کی رپورٹ پر وائٹ ہاؤس کا ردعمل

    ٹرمپ کے مواخذے کی رپورٹ پر وائٹ ہاؤس کا ردعمل

    Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۶

    وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے شائع ہونے والی مواخذے کی تحقیقاتی رپورٹ کو ایک جھوٹی رپورٹ قرار دیا ہے

  • امریکی ایوان نمائندگان کے رکن کا ٹرمپ کو ایک اور انتباہ

    امریکی ایوان نمائندگان کے رکن کا ٹرمپ کو ایک اور انتباہ

    Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۱

    امریکی ایوان نمائندگان کی جوڈیشل کمیٹی کے ری پبلکن رکن نے صدر ٹرمپ سے کہا کہ وہ مواخذے کی سماعت کے لیے اپنے وکلا کو ایوان میں بھیجیں

Show More
خاص خبریں
  • غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

    غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

    ۲ hours ago
  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

  • دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

  • صدر ڈاکٹر پزشکیان نے قانون کی حکمرانی پر مبنی کثیر قطبی نظام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • شنگھائی ترقیاتی بینک کو مغربی سسٹم کا تابع نہیں ہونا چاہئے: ولادیمیر پوتین

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS