-
جو بائیڈن کو ٹرمپ کے مواخذے کی امید
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹امریکہ کے سابق نائب صدر جو بائیڈن نے سینیٹ کے ارکان نے صدر ٹرمپ کے مواخذے کے لیے جرائت مندی سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔
-
ٹرمپ کے مواخذے کا معاملہ، ایک اور گواہ پیش
Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۲امریکا کے قومی سلامتی ادارے کے سابق اہلکار ٹِم موریسن کا کہنا ہے کہ یورپی یونین میں امریکی سفیر سونڈ لینڈ نے انہیں بتایا تھا کہ وہ یوکرین معاملے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہدایت پرعمل پیرا تھے۔
-
امریکا، یوکرین کیٹ اسکینڈل
Nov ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۰سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی صدر ٹرمپ کے سر پر مواخذے کی تلوار
Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحقیقات کے لیے ایوان نمائندگان کی کمیٹی میں پہلی عام سماعت آئندہ ہفتے ہوگی۔
-
امریکا میں یوکرین گیٹ اسکینڈل
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۲سحر نیوزرپورٹ
-
وائٹ ہاؤس کے سینئر مشیر نے ٹرمپ کے کے خلاف گواہی دے دی
Oct ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۲یوکرین کے امور میں وائٹ ہاؤس کے سینئر مشیر نے یوکرین کے صدر کے ساتھ امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ ٹیلی فونی رابطے کی تصدیق کردی ہے۔
-
ڈیموکریٹس جاسوس ہیں : امریکی صدر ٹرمپ
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۹امریکی صدر ٹرمپ نے یوکرین کے صدر کے ساتھ اپنی ٹیلی فونی گفتگو کا راز فاش ہونے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ڈیموکریٹس پر وائٹ ہاؤس کی جاسوسی کرنے کا الزام لگایا ہے۔ دوسری جانب امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلیجنس کمیٹی کے سربراہ ایڈم شیف نے خبردار کیا ہے کہ ٹرمپ ممکن ہے ملک کی قومی سلامتی کو خطرے میں ڈال دیں-
-
امریکی شہریوں نے ٹرمپ کے مواخذے کی حمایت کردی
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۵ٹرمپ کا نیا انتخابی اسکینڈل سامنے آنے کے بعد امریکا کے آدھے شہریوں نے ان کا مواحذہ کئے جانے کی حمایت کردی ہے
-
یوکرین کے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد زلینسکی کا بیان
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰یوکرین کے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے ولادیمیر زلینسکی نے اعلان کیا ہے کہ وہ روس کی شمولیت سے اپنے ملک میں امن کا عمل بحال کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
-
یوکرین میں عالمی حجاب ڈے
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۱کہتے ہیں حجاب خواتین کا زیور ہوتا ہے۔ مغرب نے جہاں خواتین کو خرید و فروخت کی چیز سمجھ کر بازار کے حوالے کر دیا وہیں اسلام، خواتین اور اس کے حجاب کو خاص اہمیت دیتا ہے۔