-
یوکرین میں یوم حجاب کی جھلکیاں ۔ تصاویر
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۸پہلی فروری دنیا بھر میں یوم حجاب کے طور پر منایا جاتا ہے۔اس موقع پر یوکرین کی باپردہ خواتین نے دارالحکومت کی اف کی سڑکوں پر نکل کر غیر مسلم خواتین کو گل تقسیم کئے اور انہیں بھی حجاب اپنانے کی ترغیب دلائی۔حجاب کا عالمی دن دنیا کے سو سے زائد ممالک میں بنایا جاتا ہے۔
-
روس اور یوکرین میں کشیدگی میں اضافہ
Dec ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۳ماسکو اور کی ایف کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے بعد یوکرین کی فوج نے روس کے ساتھ ملنے والی اپنی سرحدوں پر تعیناتی کے لئے اپنے ریزرو فوجیوں کو طلب کر لیا۔
-
کریمیا: کالج میں دہشت گردی 20 افراد ہلاک
Oct ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۳یوکرین کے سابقہ علاقے کریمیا کے شہر کیرچ کے کالج میں دھماکے اور فائرنگ سے 20 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
کریمیا کی یوکرین کو واپسی ناممکن، روسی صدر کا اعلان
Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۴روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ ان کا ملک جزیرہ نمائے کریمیا کو کبھی یوکرین کے حوالے نہیں کرے گا۔
-
ایٹمی معاہدے پر امریکی موقف پر روس کی تنقید
Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۹روس کے وزیر خارجہ نے ایٹمی معاہدے کے بارے میں امریکی موقف پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس معاہدے میں کسی بھی طرح کی تبدیلی کو ناممکن قرار دیا ہے۔
-
امریکہ کو روس کا انتباہ
Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۳روسی دوما کے دفاعی کمیشن کے چیئرمین شامانف نے واشنگٹن کو خبردار کیا ہے کہ یوکرین کو امریکی ہتھیاروں کی ترسیل سے یوکرین کی صورت حال اور زیادہ کشیدہ ہو جائے گی۔
-
فوجی نقل و حرکت میں اضافے پر روس کا امریکہ کو انتباہ
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۲روسی سینیٹ نے یوکرین میں امریکہ کی فوجی نقل و حرکت میں اضافے کی بابت سخت خبر دار کیا ہے۔
-
امریکہ اور یورپ ، بحران یوکرین کے ذمہ دار ہیں، روس
Jul ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۶روس کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور مغرب کی پالیسیوں کو بحران یوکرین کی اصل وجہ قرار دیا ہے۔
-
امریکہ اور یورپی ملکوں میں انسانی حقوق کی صورتحال پر روس کا اظہار تشویش
Jun ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۱روس نے امریکہ، یوکرین اور یورپی یونین کے رکن ملکوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
مشرقی یوکرین میں سرکاری فوج کی گولہ باری
Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۸یوکرین کی سرکار ی فوج نے لوگانسک کے کچھ علاقوں پرگولہ باری کی ہے۔