-
سحر اردو ٹی وی کی نشریات چوبیس گھنٹے کی ہوگئیں
Sep ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۲سحر اردو ٹی وی کی نشریات چوبیس گھنٹے کی ہوگئی ہیں۔
-
سعودی عرب کو ایران کے سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا، رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۱رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایرانی حاجیوں کی معمولی سی بھی بے احترامی اور سانحہ منیٰ میں جاں بحق ہونے والوں کے جنازوں کے بارے میں ذمہ داریوں پر عمل نہ کرنے کی صورت میں سعودی حکومت کو ایران کی طرف سے سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
تہران میں سعودی ناظم الامور کو ایک بار پھر وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا
Sep ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۸تہران میں سعودی ناظم الامور کو ایک بار پھر وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا ہے۔
-
سانحہ منی: شہید ہونے والے ایرانی حاجیوں کو دفن نہ کیا جائے، ایران کا مطالبہ
Sep ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران نے تہران میں سعودی سفارت کو ایک خط کے ذریعے اس بات سے آگاہ کردیا ہے کہ سانحہ منی میں شہید ہونے والے ایرانی حاجیوں کو سعودی عرب میں دفن نہ کیا جائے۔
-
سعودی عرب سانحہ منیٰ کی ذمہ داری قبول اور عالم اسلام سے عذرخواہی کرے
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۲۱:۱۱ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے، سعودی عرب سانحہ منیٰ کی ذمہ داری قبول اور اسلامی ملکوں سے معافی مانگے۔
-
شام کے صدر بشار اسد کی طرف سے رہبر انقلاب اسلامی اور صدر روحانی کو تعزیتی پیغامات
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۹:۲۱شام کے صدر بشار اسد نے سانحہ منی میں ایرانی حجاج کے جاں بحق ہونے پر رہبر انقلاب اسلامی اور صدر ڈاکٹر روحانی کو تعزیتی پیغامات ارسال کئے ہیں۔
-
سانحہ منیٰ: سعودی حکام کا 4000 سے زائد حاجیوں کے جاں بحق ہونےکا اعتراف
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۸:۳۶سعودی حکام نے سانحہ منیٰ میں چار ہزار سے زائد حجاج کرام کے جاں بحق ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
سانحہ منیٰ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4000 سے تجاوز کرگئی۔
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۲سانحہ منیٰ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد چار ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے صدر ایران کا خطاب
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۲۲:۲۰صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے سعودی حکومت سے مطالبہ کیا ہے وہ سانحہ منٰی کے حوالے سے، جس میں سیکڑوں ایرانی اور غیر ایرانی حاجی جاں بحق ہوئے ہیں، ذمہ داری کا مظاہرہ کرے۔
-
سانحہ منی میں جاں بحق ہونے والے ایرانی حاجیوں کی تعداد دو سو چھبیس
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۲۱:۲۸سانحہ منی میں جاں بحق ہونے والے ایرانی حاجیوں کی تعداد بڑھ کر دو سو چھبیس ہوگئی ہے۔