-
آل سعود کے خلاف بحرینی عوام کا مظاہرہ
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۳بحرینی عوام نے سانحہ منی کی بنا پر آل سعود حکومت کی مذمت کی ہے۔
-
ایران کے صدر اپنا دورہ نیویارک ادھورا چھوڑ کر تہران واپس پہنچ رہے ہیں
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی، منی میں جاں بحق ہونے والے ایرانی حجاج کی تدفین میں شرکت کے لئے نیویارک سے واپس تہران پہنچ رہے ہیں۔
-
سانحہ منیٰ کے عینی شاہدین کے تاثرات
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۸:۲۰عینی شاہدین، سعودی پولیس کی جانب سے اخراج کے راستوں کی بندش کو سانحہ منیٰ کی اصل وجہ قرار دے رہے ہیں۔
-
سعودی حکام لاشوں اور زخمیوں کی منتقلی میں ضروری تعاون کریں۔ نائب وزیر خارجہ ایران
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۹ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان نے کہا ہے سانحہ منیٰ میں جاں بحق ہونے والے ایرانی زائرین کی لاشیں جلد ایران منتقل کردی جائیں گے۔
-
آل سعود کی نااہلی پر بڑے پیمانے پر ردعمل
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۳ایسے عالم میں کہ جب منی کے حادثے اور اس میں بڑی تعداد میں حجاج کرام کے شہید اور زخمی ہونے کے بعد ابھی تک سعودی حکام کی جانب سے کوئی سرکاری وضاحت پیش نہیں کی گئی ہے اور سعودی عرب کے وزیر صحت نے منی میں حادثے کا ذمہ دار حاجیوں کو قرار دیا ہے، ایک امریکی جریدے نے عینی شاہدین کے حوالے سے حادثے کا ذمہ دار سعودی حکام کو قرار دیا ہے-
-
سعودی حکام کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں شکایت دائر کرنے کا مطالبہ
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۷عراقی رکن پارلیمنٹ نے منیٰ کے خونی سانحے پر سعودی حکومت خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ دائر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سانحہ منی: سعودی حکام کے احتساب کا مطالبہ
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۸سعودی عالم دین سلمان العودہ نے سانحہ منی کی شفاف تحقیقات کرائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سانحہ منیٰ: رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے تین روزہ عمومی سوگ کا اعلان
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۷رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے منی میں پیش آنے والے اندوہناک حادثے کے بعد کہ جس میں مہمانان الہیٰ کی ایک کثیر تعداد جاں بحق ہوگئی، ایک پیغام جاری کرکے اس المناک سانحے سے متاثرہ افراد سے اظہار ہمدردی اور جاں بحق ہونے والوں کے پسماندگان کو تعزیت پیش کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ سعودی حکومت پر فرض ہے کہ وہ اس تلخ حادثے کے سلسلے میں اپنی سنگین ذمہ داری قبول کرے اور حق و انصاف کے تقاضوں پر عمل کرے ضمنا بد انتظامی اور نامناسب اقدامات کہ جو اس حادثے کا سبب بنے انہیں نظر ان
-
سانحہ منی کے بارے میں ایرانی پارلیمنٹ کا بیان
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے اراکین پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے حکام سانحہ منی کی ذمےداری قبول کرنے کے بجائے اپنے اس عظیم گناہ سے مسلمانوں کی توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
سعودی عرب کے وزیر حج کو برطرف کر دیا گیا
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۲سعودی عرب کے شاہ سلمان نے اپنے ملک کے وزیر حج اور اس وزارت کے پانچ عہدیداروں کو برطرف کر دیا۔