-
آل سعود حکومت کی نا اہلی کے باعث اسلامی دنیا ایک عظیم سانحے سے دوچار
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ آل سعود حکومت کی نا اہلی کے باعث اسلامی دنیا کو ایک عظیم سانحے سے دوچار ہونا پڑا ہے۔
-
سانحہ منی کے سلسلے میں سعودی عرب کی حکومت قصور وار ہے: ڈاکٹر علی لاریجانی
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۰:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے سانحہ منی کے سلسلے میں سعودی عرب کی حکومت کو قصور وار قرار دیا ہے۔
-
سعودی عرب کو عذر خواہی کرنا چاہئے، رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۹:۵۸رہبر انقلاب اسلامی نے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ سعودی حکام کو چاہئے کہ دوسروں کو ذمہ دار قرار دینے کے بجائے امت مسلمہ اور منی حادثے کے شکار افراد کے لواحقین سے عذرخواہی کریں اور اس المناک واقعے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے اس کے تقاضوں کو پورا کریں۔
-
اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۰منی کے حادثے کا جائزہ لینے کے لئے اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس تشکیل پا رہا ہے۔
-
اسلامی ملکوں سے ایران کا اظہار ہمدردی
Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۷ایران کے وزیر خارجہ نے محمد جواد ظریف نے ان ملکوں کے وزرائے خارجہ کو تعیزیتی پیغامات ارسال کئے ہیں جن کے شہری سانحہ منی میں جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
سید حسن نصراللہ کی آل سعود کی نااہلی پر تنقید
Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۰جمعرات کے روز منی میں پیش آنے والے سانحہ پر عالمی ردعمل کا سلسلہ جاری ہے- حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اس بارے میں کہا ہے کہ سعودی عرب کو حج کا انتظام اسلامی ملکوں کے حوالے کر دینا چاہیے-
-
حج میں سعودی حکام کی بدانتظامی کے نتیجے کو مشیت الہی سے تعبیر نہ کیا جائے، ایران
Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۸ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فریضہ حج کی ادائیگی میں سعودی حکام کی بدانتظامی کے نتیجے کو مشیت الہی سے تعبیر نہ کیا جائے-
-
آل سعود کے خلاف مقدمہ چلائے جانے کی ضرورت پر تاکید
Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ بین الاقوامی عدالتوں میں آل سعود کے خلاف مقدمہ چلایا جائے گا۔
-
سعودی عرب کے حکام کی ساری توجہ یمنی شہریوں کے قتل عام پر ہے: آیتالله محمد تقی مدرسی
Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۶عراق کے جید عالم دین آیتالله محمد تقی مدرسی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے حکام کی توجہ حج کے امور انجام دینے کے بجائے یمنی شہریوں کے قتل عام پر مرکوز ہو چکی ہے۔
-
منی حادثے کے بارے میں وزیر خارجہ کی ملاقاتیں
Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۸ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے نیویارک میں اقوام متحدہ اور مختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ نیز اعلی حکام سے ہونے والی ملاقاتوں میں انھیں منی سانحے کی تفصیلات سے باخبر کیا۔