-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو
Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۶ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فون پرعلاقے کی تازہ ترین صورت حال اور سفارت کاری کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
ایران گفتگو کے لئے تیار لیکن زور زبردستی قطعاً قبول نہیں: سید عباس عراقچی
Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۴ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے او آئی سی کے بغداد اجلاس سے خطاب میں ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ایران گفتگو کے لئے تیار ہے لیکن زورزبرستی ہرگز برداشت نہیں کرے گا۔
-
لیبیا کے قائم مقام وزیر خارجہ اور ایرانی وزیر خارجہ کے درمیان بغداد میں ملاقات
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۳ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے عراق کے دارالحکومت بغداد میں لیبیا کے قائم مقام وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے۔
-
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کا دورۂ ایران
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۴ارنا کی رپورٹ کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف پیرکو ایران کے سرکاری دورے پر تہران پہنچ رہے ہیں۔
-
او آئی سی وزرائے خارجہ کا اجلاس: ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی بغداد پہنچ گئے
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۳وزیر خارجہ سید عباس عراقچی او آئی سی کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے بغداد پہنچ گئے ہیں۔
-
ہمارے علاقے میں امریکی موجودگی تشویشناک ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے آرمینیا کے ایک میڈیا ہاؤس آرمن پریس سے گفتگو میں آرمینیا میں نام نہاد TRIPPکوریڈور کے بارے میں گفتگو میں زور دیا کہ ایران نے اس سلسلے میں اپنی تشویش ایروان تک پہنچا دی ہیں۔
-
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی رابطہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۸ایران کے اور عمان کے وزرائے خارجہ نے عمان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
میناب اسکول کی بچ جانے والی طالبہ کا خط ملنے کے بعد ایرانی وزیر خارجہ کا انسٹاگرام پیغام
Oct ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۱ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ایک انسٹاگرام پیغام میں لکھا ہے کہ میناب اسکول پر حملے کے جرم کا ارتکاب کرنے والوں اور حملے کا حکم دینے والوں کو جوابدہ بنانا ہماری حقیقی ذمہ داری ہے۔
-
ماحولیات سیاسی مقابلہ آرائی کا میدان نہیں، جارحین ماحولیات کی تباہی کا جواب دیں: ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ماحولیات کو بشریت کی مشترکہ میراث قرار دیا ہے اورجنگ میں اس کی تباہی کے نتائج کی جانب سے خبردار کیا۔
-
امریکی حکام عوام کو ہمیشہ دھوکہ نہیں دے سکتے: سید عباس عراقچی
Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۲ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی حکام کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ تم عوام کو ہمیشہ دھوکہ نہیں دے سکتے.