-
متحدہ عرب امارات میں پہلی مسافر ٹرین سروس کا آغاز ہوگیا
Jun ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۷سحر نیوز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے اپنی پہلی مسافر ٹرین سروس کا آغاز کر دیا ہے اور ملک کی مختلف ریاستوں کو جدید ریلوے نیٹ ورک سے جوڑا جا رہا ہے۔
-
ابوظہبی میں روس، امریکہ اور یوکرین کے درمیان مذاکرات اختتام پذیر: مذاکرات کے نتائج سے نامہ نگار بے خبر!
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۳روس، امریکہ اور یوکرین کے درمیان ابوظہبی میں ہونے والے سہ فریقی مذاکرات آج اختتام پذیر ہوگئے۔
-
غاصب اسرائیلی حکومت کا متحدہ عرب امارات میں سیکورٹی کمپنی کے قیام کا فیصلہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۸اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائیلی حکومت کی کابینہ نے ایک سیکورٹی امور کی کمپنی کی ایک شاخ متحدہ عرب امارات میں قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
روس کے صدر ولادیمیر پوتین ابو ظہبی پہنچے
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۹روس کے صدر ولادیمیر پوتین متحدہ عرب امارات کے دورے پر ابوظہبی پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
-
موئے تائی چیمپین شپ میں ایران کی پانچ فتح، پانچ شکست
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۲موئے ری تائے ورلڈ چپمپین شپ کے پہلے روز ایرانی دستے نے پانچ کامیابیاں حاصل کی ہیں۔