موئے تائی چیمپین شپ میں ایران کی پانچ فتح، پانچ شکست
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i406200-موئے_تائی_چیمپین_شپ_میں_ایران_کی_پانچ_فتح_پانچ_شکست
موئے ری تائے ورلڈ چپمپین شپ کے پہلے روز ایرانی دستے نے پانچ کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۲ Asia/Tehran
  • موئے تائی چیمپین شپ میں ایران کی پانچ فتح، پانچ شکست

موئے ری تائے ورلڈ چپمپین شپ کے پہلے روز ایرانی دستے نے پانچ کامیابیاں حاصل کی ہیں۔

موئے ری تائے ورلڈ چیمپن شپ دوہزار بائیس کے مقابلے متحدہ عرب امارات کی میزبانی میں ابوظہبی میں جاری ہیں۔ ان مقابلوں میں ایران سمیت دنیا کے سو ملکوں کے آٹھ سو کھلاڑی مختلف شعبوں میں حصہ لے رہے ہیں۔ایرانی دستے کو موئے ری تائے چیمپین شپ کے پہلے روز پانچ کامیابی نصیب ہوئی جبکہ پانچ مقابلوں میں اسے شکست کا بھی سامنا کرنا پڑا۔یہ مقابلے آج بھی جاری رہیں گے۔