-
جنرل سلیمانی عالمی ایثار ایوارڈ کی تقسیم کی تقریب
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۰جنرل سلیمانی عالمی ایثار ایوارڈ کی تقسیم کی تقریب منگل کی شام اسلامی انقلاب کے فن و ہنر کے شعبے سے وابستہ حکام اورشہداء کے اہل خانہ کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوئی
-
الحشد الشعبی کے خلاف امریکی پابندیوں پر ردعمل
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۹سحر نیوزرپورٹ
-
شہید سلیمانی نے عراق کے نظام کو مضبوط بنانے میں نمایاں کردار ادا کیا تھا: ہادی العامری
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۲عراق میں الفتح اتحاد کے سربراہ نے اپنے ملک سے امریکی فوج کے انخلاء کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہید جنرل سلیمانی، دہشت گرد گروہ داعش کے مقابلے میں عراق کے ساتھ کھڑے رہے اور اس ملک کی مضبوطی میں انھوں نے نمایاں کردار ادا کیا۔
-
ٹرمپ کی گرفتاری کا حکم بہادری اور انصاف پر مبنی ہے: مجلس اعلاء عراق
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۵عراق کی مجلس اعلا کے سربراہ نے استقامت کے شہید کمانڈروں کے قتل کے سلسلے میں عراقی عدلیہ کے اُس حکم کو شجاعانہ اور منصافانہ قرار دیا ہے جس میں امریکی صدر کی گرفتاری کا حکم دیا گیا ہے۔
-
ڈاکومینٹری پروگرام - بیجی کی فتح
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۲نشرہونے کی تاریخ 07/ 01/ 2021
-
عراق نے ٹرمپ کی گرفتاری کا حکم صادر کیا
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۷عراق میں استقامتی محاذ کے کمانڈروں جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کے قتل کیس کی سماعت کرنے والی الرصافہ عدالت نے امریکی صدر ٹرمپ کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
اسلام آباد میں شہید قدس گول میز کانفرنس
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۷سحر نیوزرپورٹ
-
بحرین، شہید قاسم کی یاد اور اسرائیل کی مخالفت میں شبانہ مظاہرہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۳بحرین کے عوام نے ایران کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس کی یاد میں شبانہ مظاہرہ کیا۔ مظاہرے کے دوران لوگوں نے امریکہ و اسرائیل کے خلاف نعرہ بازی کر کے ایک بار پھر اسرائیل نواز آل خلیفہ کی تاناشاہ حکومت کے موقف سے اعلان بیزاری کیا۔ خیال رہے کہ بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی جانب سے مظاہرین کو سخت خطرات کا سامنا ہوتا ہے مگر اس کے باوجود بحرینی عوام اپنے جائز اور بنیادی مطالبات کو لے کر سڑکوں پر نکلتے رہتے ہیں۔
-
شہیدوں کا انتقام لیے جانے کا عزم
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۲سحر نیوزرپورٹ
-
پاکستان میں شہدائے استقامت کانفرنس
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۸سحر نیوزرپورٹ