-
شہید سلیمانی کی جائے شہادت پر لمحۂ شہادت کی منظر کشی۔ ویڈیو
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰عراق کے دارالحکومت بغداد کے ایئرپورٹ کے قریب شہید جنرل قاسم سلیمانی، شہید ابو مہیدی المہندس اور انکے شہید ساتھیوں کی پہلی برسی کے موقع پر عراقی عوام نے بڑی تعداد میں جائے شہادت پر آکر حاضری دی اور اُس مقام پر ایک خصوصی پروگرام کا بھی اہتمام کیا گیا۔ اس پروگرام کے دوران شہدا کے لمحۂ شہادت کی منظر کشی بھی کی گئی جسے دیکھنے کے بعد حضار مجلس نے بصدائے بلند اپنے تأثرات کا اظہار کرتے ہوئے امریکہ مردہ باد کے نعرے لگائے اور اسے ’شیطان اکبر‘ خطاب کیا۔
-
شہداء سے محبت - عراقی عوام کا میلین مارچ
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۹عراق کے دارالحکومت بغداد کے التحریر اسکوائر پر شہدائے استقامت شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی پہلی برسی کے مرکزی پروگرام میں لاکھوں عراقیوں نے شریک کی۔
-
بغداد میں شہدائے محاذ استقامت کی پہلی برسی
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۱سحر نیوزرپورٹ
-
ایران طاقتور ہے اور خود فیصلہ کرے گا کہ کب اور کیسے انتقام لینا ہے: سید حسن نصر اللہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۳حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے استقامت کے محاذ کے شہیدوں کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر تقریر میں کہا ہے کہ ایران بہت طاقتور ہے اور وہ خود یہ فیصلہ کرے گا کہ ان شہیدوں کے انتقام کب اور کیسے لینا ہے۔
-
تہران؛ آزادی ٹاور پر نورِ شہدا کی کرنیں
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۰سپاہ قدس کے شہید کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی، عراق کی عوامی رضاکار فورس کے دپٹی کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس اور انکے شہید ساتھیوں کی پہلی برسی کی مناسبت پر شہدائے محاذ استقامت کی تھری ڈی تصاویر کو تہران کے آزادی ٹاور پر پروجیکٹ کیا گیا۔
-
جنرل سلیمانی کے قاتلوں سے سخت انتقام لینے پر ایرانی عوام کا زور
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۳ایران کے عوام نے کرمان میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کے مزار پر، سخت انتقام کے عہدنامے پر دستخط کیے ہیں۔
-
جاں بکف، قاسم سلیمانی ۔ ویڈیو
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳شوق شہادت سے سرشار شہید قاسم سلیمانی کے سلسلے میں بنائی گئی ایک شاندار کلپ ’سرباز وطن‘ (وطن کا سپاہی)۔
-
موصل کی آزادی میں ابو مہدی المہندس کا کردار+ ویڈیو
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۴عراق کے موصل شہر کو داعش کے قبضے سے آزاد کرانے میں جہاں جنرل قاسم سلیمانی کا کردار اہم ہے وہیں ان کے ساتھی ابو مہدی المہندس کے کردار کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
-
عراقی شہر استقامت کے جنریلوں کی تصاویر سے مزین
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۷شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید جنرل ابومہدی المہندس کی پہلی برسی کے موقع پر عراقی شہروں کو محاذ استقامت کے ان دونوں جنریلوں کی تصاویر سے مزین کر دیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کے پروگرام کی تیاری
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۶پاکستان کے عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کے پروگرام منعقد کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔