-
افغانستان میں متحدہ عرب امارات کی انٹری، 4 ہوائی اڈوں کے انتظام کے حوالے سے معاہدہ
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۱طالبان حکومت نے ترکی اور قطر کے بجائے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ساتھ افغانستان میں 4 ہوائی اڈوں کا انتظام سنبھالنے کے لیے معاہدہ کیا ہے۔
-
سابق حکام سے تعلقات پر طالبان کی ہندوستان پر نکتہ چینی
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۲طالبان حکومت نے افغانستان کے سابق حکام سے تعلقات رکھنے پر ہندوستان پر نکتہ چینی کی ہے۔
-
کابل میں دکھا بیت المقدس، طالبان نے اپنے ارادے ظاہر کر دیئے+ ویڈیو
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے کابل میں "بیت المقدس" کی علامت کی رونمائی اور نقاب کشائی کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
افغانستان میں مثبت تبدیلیوں کی طرف یو ان کا اشارہ اور بین الاقوامی مدد کی اپیل
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۱اقوام متحدہ نے افغانستان کی مشکلات کے حل کے لئے بین الاقوامی مدد کو ضروری بتایا ہے۔
-
ہندوستان بھی افغانستان میں سفارتخانہ کھولنے کو تیار لیکن...
May ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۳ہندوستان نے کابل میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
طالبان کے ہاتھ لگا امریکی ڈرون، اڑا کر ارادے ظاہر کر دیئے+ ویڈیو
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۶طالبان نے اسکن ایگل ڈرون طیارے کی مرمت کرکے اسے دوبارہ اڑایا۔ اس طیارے کو امریکا نے تباہ کر دیا تھا۔
-
ایران و افغانستان کے درمیان سرحدی سیکورٹی تعاون کے فروغ پر تاکید
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۷ایران کی پولیس فورس کے نائب سربراہ نے افغانستان میں طالبان کے ایک اعلی سیکورٹی عہدیدار سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان مفاہمت اور سرحدی سیکورٹی تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
دریائے ہیرمند پر ایران کا حق
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
طالبان کی گولی کا شکار ملالہ نے طالبان کے خلاف محاذ کھول دیا
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱پاکستان کی نوبل انعام یافتہ طالبہ اور سوشل ورکر ملالہ یوسفزئی نے افغانستان میں خواتین کے حوالے سے طالبان کے سخت فیصلوں پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
عمران خان کی بیرون ملک کارکنوں سے سوشل میڈیا مہم کی اپیل، دی ہندوستان کی مثال
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۳سابق پاکستانی وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف پارٹی کے چیئرمین عمران خان نے بیرون ملک کے اپنے کارکنوں کو مظاہرے اور سوشل میڈیا پر مہم چلانے کی ہدایت دی ہے۔