-
روس یوکرین جنگ، امریکہ بدستور آگ پر تیل چھڑکنے میں مصروف
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶امریکہ اس کوشش میں ہے کہ یوکرین کے پاس جنگ میں ہتھیاروں کی کوئی کمی نہ ہونے پائے۔
-
یوکرین کو فراہم کئے جانے والے مغربی ہتھیار جرائم پیشہ گروہوں کے پاس
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۳ہیریٹیج فاونڈیشن نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ یوکرین کو فراہم کئے جانے والے مغربی ہتھیار کیف سے باہر اسمگل ہو کر جرائم پیشہ گروہوں کے ہاتھ لگ سکتے ہیں۔
-
عراق میں امریکی فوجی کاروان کے راستے میں بم کا دھماکہ
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴عراقی ذرائع نے ملک میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملے کی خبر دی ہے۔
-
کلسٹر بموں کی یوکرین کو فراہمی جرم ہے
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۴امریکہ یوکرین کو کلسٹر بم فراہم کر کے ایک مجرمانہ فعل کا ارتکاب کر رہا ہے، یہ کہنا ہے پاکستان اور چائنا انسٹی ٹیوٹ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا۔
-
شام، تیل کی لوٹ مار سے باز نہیں آ رہا امریکہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۶جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی لٹیرے شام کے قومی ذخیرے تیل کی لوٹ مار میں مصروف ہیں.
-
امریکہ شام میں نئی شرارت کے درپے، داعش کو کیمیاوی ہتھیار دے دئے
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۳روس کی فارن انٹیلی جنس سروس نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ دمشق اور عرب ممالک کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے عمل کو متاثر کرنے کے لیے شام میں زہریلے کیمیکل استعمال کرنے اور اُس کا الزام دمشق حکومت کے سر ڈالنے کے لئے تیار ہو رہا ہے۔
-
بائیڈن کی مقبولیت اپنی جگہ رکی
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۴بائیڈن کی مقبولیت میں تو کمی ہو رہی ہے اور نہ ہی اضافہ ہو رہا۔
-
قرآن مجید کی بے حرمتی عالم اسلام سراپا احتجاج، مگر امریکہ نے کی حمایت
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱عید الاضحی کے موقع پر سویڈن میں ایک مسجد کے باہر قرآن پاک کی بے حرمتی اور اس کیلئے حکومت کی اجازت کیخلاف مسلم ممالک سراپا احتجاج ہیں لیکن امریکہ نے حکومت کی طرف سے اس اقدام کو آزادی اظہار سے تعبیر کیا ہے۔
-
صدر بائیڈن وینٹی لیٹر کا استعمال کرتے ہیں
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۲وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ صدر بائیڈن اپنی نیند کے لئے وینٹی لیٹر کا استعمال کرتے ہیں۔
-
امریکہ میں آیا حیران کرنے والا سروے...
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۱نئے سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ 100 سے زیادہ سینئر امریکی سیاستدانوں کے آباؤ اجداد غلام تھے ۔