-
عراق پر حملہ جھوٹ پر مبنی تھا: جان کیری
Jun ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۳امریکہ کے سابق وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ عراق پر حملہ جھوٹ پر مبنی تھا، لیکن یہ کوئی جرم نہیں تھا۔
-
عراقی مزاحمتی فورسز کا امریکہ کو سخت انتباہ
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۵عراق کی عوامی مزاحمتی فورسز نے امریکی فوج کو ملک کے اقتدار اعلیٰ اور آئین کی مسلسل خلاف ورزی کرنے پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
وہ اپنے جنہیں امریکہ نے بھلا دیا...
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۵افغانستان سے امریکہ کے انخلا اور افغانستان میں واشنگٹن کے لئے کام کرنے والوں کو بسانے کے وعدے کو تقریباً دو سال کا عرصہ ہو رہا ہے لیکن افغان پنان گزیں، بدستور البانیہ میں حیران اور پریشان گھوم رہے ہيں۔
-
امریکہ کو تشویش، ایران اور بحرین کے جلد بحال ہو سکتے ہیں تعلقات
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۱آمریکہ کا کہنا ہے کہ بحرین ممکنہ طور پر جلد ہی ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے والا ہے۔
-
شام میں امریکی ہیلی کاپٹر گر گیا، 22 فوجی زخمی
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۱شام میں ایک امریکی جنگی ہیکی کاپٹر گرنے سے 22 امریکی فوجیوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
لبنان میں صدارتی امیدوار ازعور کو امریکی حمایت حاصل ہے: حزب اللہ
Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۰حزب اللہ سے منسلک ایک شخصیت نے اپنی تقریر میں انکشاف کیا ہے کہ صدارتی امیدوار ازعور کو امریکی حمایت حاصل ہے۔
-
امریکہ کس طرح ڈیموکریسی کی حمایت کرتا ہے؟
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۷ویسے تو امریکہ پوری دنیا میں جمہوریت اور ڈیموکریسی کی حمایت کا خود کو علمبردار ظاہر کرتا ہے لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے۔
-
امریکہ، جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ایران کو مطلوب اپنے عہدے دار کو لازمی سکیورٹی فراہم کرنے میں ناکام
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۳ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث سابق امریکی حکومت کے ایک عہدے دار برایان ہوک کو امریکہ کی سکیورٹی ایجنسیز لازمی سکیورٹی فراہم کرنے میں ناکام رہی ہیں۔
-
امریکی فوجیوں کے ہاتھوں ایک عام شامی شہری قتل
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۵امریکی فوج نے ایک عام شامی شہری کو القاعدہ کے ایک سرغنہ کے بجائے قتل کر دیا۔
-
دسیوں لاکھ بے گناہ امریکی جنگی جنون کی بھینٹ چڑھ گئے (ویڈیو رپورٹ)
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۸جنگی جنون میں مبتلا عالمی سامراج کا سرغنہ امریکہ دنیا میں خود کی بھڑکائی متعدد جنگوں کی آگ میں اب تک دسیوں لاکھ انسانوں کو جھونک چکا ہے۔ اس حوالے سے پیش خدمت ہے سحر اردو ٹی وی کی ایک مختصر رپورٹ۔