SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

امریکی دہشتگردی

  • رابرٹ ایف کینیڈی کا بڑا بیان، امریکہ نے داعش کو بنایا

    رابرٹ ایف کینیڈی کا بڑا بیان، امریکہ نے داعش کو بنایا

    Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۳

    امریکی صدارتی انتخابات کے امیدوار اور اس ملک کے مقتول سابق صدر کے بھتیجے نے امریکی صدارتی انتخابات میں اپنی امیدواری کا اعلان کرتے ہوئے اپنے خطاب میں اعتراف کیا کہ واشنگٹن نے دہشت گرد گروہ داعش کو بنایا اور اس ملک کی پولیس بھی کرپٹ ہے۔

  • دہشتگردی کے خلاف جنگ کے ہیروز کو دہشتگرد امریکہ نے شہید کیا: ایرانی صدر

    دہشتگردی کے خلاف جنگ کے ہیروز کو دہشتگرد امریکہ نے شہید کیا: ایرانی صدر

    Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۵

    ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی پر صیہونی دھاوے اور روزے دار فلسطینیوں پر جارحیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے صیہونی جارحیت کی مذمت اور غاصب صیہونی حکومت سے صرف اظہار نفرت کو ناکافی قرار دیا ہے۔

  • پینٹاگون کا دعوی، چین پیشرفتہ ڈرون یونٹ تعینات کرنے والا ہے

    پینٹاگون کا دعوی، چین پیشرفتہ ڈرون یونٹ تعینات کرنے والا ہے

    Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۳

    پینٹاگون کی لیک ہونے والی دستاویزات کے مطابق چین ایک جدید ڈرون جاسوسی یونٹ تعینات کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

  • بغداد میں سفارتخانے نما امریکی فوجی اڈے میں خطرے کے سائرن کی گونج

    بغداد میں سفارتخانے نما امریکی فوجی اڈے میں خطرے کے سائرن کی گونج

    Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۸

    بغداد میں امریکی سفارتخانے میں خطرے کے سائرن کی گونج سنائی دی ہے۔

  • امریکہ میں فائرنگ سے 30 افراد ہلاک و زخمی

    امریکہ میں فائرنگ سے 30 افراد ہلاک و زخمی

    Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۰

    امریکہ میں 2023 میں اب تک فائرنگ کے 163 بڑے واقعات رونما ہو چکے ہیں۔

  • امریکہ نے شام میں اپنے مزید فوجیوں کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا

    امریکہ نے شام میں اپنے مزید فوجیوں کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا

    Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۰

    امریکہ نے شام میں اپنے فوجی اڈے پر ہونے والے میزائل حملے میں مزید 11 فوجیوں کو دماغی چوٹیں آنے کا اعتراف کیا ہے۔

  • امریکہ یو این چیف انتونیو گوتریش کی جاسوسی کرتا رہا، اسناد منطر عام پر آ گئیں

    امریکہ یو این چیف انتونیو گوتریش کی جاسوسی کرتا رہا، اسناد منطر عام پر آ گئیں

    Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳

    سوشل میڈیا پر امریکی خفیہ اسناد گردش کر رہی ہیں جن کے مطابق امریکہ یو این چیف انتونیو گوتریش اور ان کی ایک معاون کی روس کی حمایت کے الزام میں جاسوسی کرتا رہا ہے۔

  • شام، امریکی اڈے پر پھر ہوا راکٹ حملہ

    شام، امریکی اڈے پر پھر ہوا راکٹ حملہ

    Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۷

    مغربی ایشیا میں سرگرم امریکی دہشتگردی کے مرکز سینٹکام نے مشرقی شام میں واقع اپنے ایک فوجی اڈے پر راکٹ حملے کا اعتراف کیا ہے۔

  • امریکی نگرانی میں عراق میں داعشی دہشت گردوں کی واپسی

    امریکی نگرانی میں عراق میں داعشی دہشت گردوں کی واپسی

    Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۵

    عراق کے صوبے الانبار کے ایک اعلی سیکورٹی ذریعے نے اعلان کیا ہےکہ عراقی حکام کو توجہ دینا ہوگی کہ الانبار میں داعشی دہشت گرد دوبارہ واپس نہ آسکیں۔

  • امریکی جریدے کا اعتراف، امریکہ اب سعودی عرب کو سرزنش نہیں کر سکتا

    امریکی جریدے کا اعتراف، امریکہ اب سعودی عرب کو سرزنش نہیں کر سکتا

    Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۷

    امریکی جریدے پولیٹیکو کا کہنا ہے کہ امریکہ کے پاس اب سعودی عرب کو سرزنش کرنے کی کوئی دلیل نہیں ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • دل کے مریضوں کے لئے ایران کا بڑا تحفہ، ہارٹ اٹیک  کا پتہ لگانے والی کٹ تیار
    دل کے مریضوں کے لئے ایران کا بڑا تحفہ، ہارٹ اٹیک کا پتہ لگانے والی کٹ تیار
    ۲۴ minutes ago
  • امن کا سفر نشانہ بن گیا، اسرائیل کا امدادی کشتی پر حملہ اور کارکنان کی گرفتاری +ویڈیو
  • خطے میں امن اور یکجہتی کا پیغام ، ایران-پاکستان تعلقات میں نئی روح
  • اسرائیلی مظالم پر نیویارک ٹائمز کی گونج، خاموشی ٹوٹنے لگی
  • فلسطینیوں کی حمایت میں پاکستان کی آواز بلند رہے گی: پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS