-
امریکی نگرانی میں عراق میں داعشی دہشت گردوں کی واپسی
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۵عراق کے صوبے الانبار کے ایک اعلی سیکورٹی ذریعے نے اعلان کیا ہےکہ عراقی حکام کو توجہ دینا ہوگی کہ الانبار میں داعشی دہشت گرد دوبارہ واپس نہ آسکیں۔
-
امریکی جریدے کا اعتراف، امریکہ اب سعودی عرب کو سرزنش نہیں کر سکتا
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۷امریکی جریدے پولیٹیکو کا کہنا ہے کہ امریکہ کے پاس اب سعودی عرب کو سرزنش کرنے کی کوئی دلیل نہیں ہے۔
-
امریکی وزارت قانون کی تحقیق شروع، پینٹاگون کی خفیہ دستاویزات کیسے ہوئیں لیک
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۲امریکی محکمہ قانون نے پینٹاگون کی خفیہ دستاویزات کے لیک ہونے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
-
امریکہ کا دعوی، یورپ میں حملے کی سازش کرنے والا داعشی ہلاک
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۳امریکہ نے یورپ میں داعش کے حملوں کا منصوبہ تیار کرنے والے کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
ایران کا اقوام متحدہ کے نام خط، شام میں امریکہ کو کیا خبردار
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۹ایران نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور یو این سلامتی کونسل کے صدر کے نام مراسلے ارسال کر کے یہ واضح کیا ہے کہ شام میں ایران کی موجودگی مکمل طور پر قانونی ہے اور وہ اپنے افراد، مفادات اور تنصیبات کے خلاف ہر قسم کے غیر قانونی اقدام کا سخت جواب دے گا۔
-
شام پہنچی امریکہ کی درجنوں پیشرفتہ بکتر بند گاڑیاں
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے شام میں غاصب امریکیوں کی درجنوں جدید بکتر بند گاڑیوں کی آمد کی اطلاع دی ہے۔
-
امریکی وزارت جنگ کا اعتراف، امریکی اڈے پر ہوئے حملے میں 12 فوجی ہوئے زخمی
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۷پینٹاگون کا کہنا ہے کہ شام میں امریکی اڈوں پر حملے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 12 ہوگئی ہے۔
-
کیا امریکہ بھی شام کے ساتھ تعلقات بحال کرنا چاہتا ہے؟
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶امریکہ کا کہنا ہے کہ ہم بشار اسد کی حکومت کے ساتھ تعلقات کو کبھی بھی معمول پر نہیں لائیں گے۔
-
امریکہ نے پھر ایران کے خلاف زہر اگلا
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۱امریکی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف اور اس ملک کے وزیر دفاع نے ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف بے بنیاد دعوے دہراتے ہوئے ماحول سازی شروع کر دی ہے۔
-
حزب اللہ عراق کا امریکہ کو انتباہ، حملہ کیا تو جوابی حملہ کریں گے
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۶حزب اللہ عراق کے ترجمان نے امریکہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکہ نے ہمارے مجاہدوں اور اڈوں پر حملہ کیا تو ہم بھی ڈائریکٹ علاقے میں امریکی اہداف کو نشانہ بنائیں گے۔