-
واشنگٹن کی ایف کو روس پر دہشت گردانہ حملوں کی ترغیب دے رہا ہے: روسی سفیر
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۸امریکہ میں روسی سفیر آنتونوف نے کہا ہے کہ امریکی وزارت خارجہ کریمیہ کے بارے میں اشتعال انگیز بیان دے کر یوکرینی حکام کو روس میں دہشت گردانہ اقدامات کی ترغیب دلا رہی ہے۔
-
شام میں امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی جاری، مزید 50 آئل ٹینکر لوٹ لئے
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۱شام میں غیرقانونی طور پر موجود دہشت گرد امریکی فوجیوں نے شام کے 53 آئل ٹینکر لوٹ کرعراق منتقل کر دیا ہے۔
-
عراق کی سب سے بڑی گیس فیلڈ پر راکٹ حملہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۴شمالی عراق کی سب سے بڑی گیس فیلڈ کورمور گیس فیلڈ کو راکٹ حملے سے نشانہ بنایا گیا۔
-
عراق میں امریکی فوجی کاروان ہوا بارودی سرنگ کا شکار
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۲عراق میں امریکی دہشتگردوں کے ایک اور کاروان کو سڑک کنارے بچھائی گئی بارودی سرنگ کے ذریعے نشانہ بنایا گیا ہے۔ کاروان اپنے ہمراہ لاجسٹک اور فوجی سازوسامان لے کر جا رہا تھا۔
-
تسلط پسند نظام کو ایران کی سائنسی پیشرفت برداشت نہیں: وزیر خارجہ امیرعبد اللہیان
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۹تسلط پسند نظام ایران کی علمی و سائنسی پشیرفت کو برداشت نہیں کر سکتا، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے دو ایٹمی سائنسدانوں کی شہادت کی برسی کے موقع پر کہی۔
-
امریکا پر طاری ایران کا خوف، پومپئو اور ہک کی سیکورٹی بڑھائی
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۲واشنگٹن نے ایران کے خوف کی وجہ سے سابق وزیر خارجہ مایئک پومپئو اور برائن ہک کی سیکورٹی بڑھا دی ہے۔
-
امریکہ کے منھ پر ایران کا یادگار طمانچہ۔ ویڈیو
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴آج ایران کے ہاتھوں امریکہ کو رسید ہونے والے تاریخ کے سب سے زوردار طمانچے کی تیسری سالگرہ ہے۔
-
سابق امریکی صدر ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۷عراق کے دارالحکومت بغداد میں "قادۃ النصر" یا فتح و ظفر کے کمانڈر کہلانے والے شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی تیسری برسی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے عراقی عدلیہ کے سربراہ فائق زیدان نے کہا کہ ان شہیدوں کے قتل کے اصل مجرم سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے ہیں۔
-
شام میں امریکہ کی نئی دہشت گردی، تیل اور گندم کی چوری (ویڈیو)
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۸دہشت گرد امریکہ شام کے تیل اور گندم کی چوری کر رہا ہے۔
-
امریکہ، ایک مکان میں فائرنگ سے 5 بچوں سمیت 8 ہلاک
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۸امریکی ریاست اوٹا اینوک سٹی میں ایک خاندان کے آٹھ افراد کو گھر میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ۔