-
امریکی کانگریس پر پھر ہو سکتا ہے بڑا حملہ، پولیس چیف کا انتباہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۰امریکی کانگریس کے پولیس چیف نے خبردار کیا ہے کہ کانگریس پر ایک اور حملے کا خطرہ ہے۔
-
ذرہ برابر غلطی ہوئی تو صیہونی حکومت کی نابودی یقینی ہے: ترجمان سپاہ
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲ذرہ برابر بھی اگر صیہونی حکومت کی جانب سے کوئی خطا ہوئی تو ہم اُسے نابود کر دیں گے، یہ بات ایران کی سپاہ پاسداران فورس کے ترجمان جنرل رمضان شریف نے کہی۔
-
امریکہ اور برطانیہ یمن میں صلح کی راہ میں رکاوٹ ہیں: انصاراللہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵انصاراللہ یمن کی سیاسی کونسل کے ایک رکن نے کہا ہے کہ امریکہ، برطانیہ اور سعودی اتحاد یمن میں صلح قائم ہونے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔
-
قاتل امریکہ ایرانی قوم کو دھوکہ دینے میں پھر ناکام ہوگیا: صدر رئیسی
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۸ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے جنوبی خراسان صوبے کے شہر بیرجند میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکیوں نے جہاں بھی قدم رکھا، وہاں سوائے خون خرابے کے کچھ نہیں کیا، لیکن وہ حالیہ فسادات میں ایرانی قوم کو دھوکے دینے میں ناکام ہو گیا ہے۔
-
امریکی ریاست شیکاگو میں فائرنگ، دو اسکولی بچے جاں بحق
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷امریکی ریاست شیکاگو میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو اسکولی بچے جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔
-
امریکی سیاست، کس طرح یواے ای کے ہاتھوں کا کھلونہ بن گئی؟
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۵امریکی سیاست تو جیسے تماشہ بن کر رہ گئی ہے۔ واشنگٹن پوسٹ نے انٹلیجنس ذرائع کے حوالے سے رپورٹ شائع کی ہے کہ امارات نے امریکا کے اندر کئی تھنک ٹینکس، الگ الگ مراکز اور اداروں کے درمیان کئی ملین ڈالر تقسیم کرکے سیاسی عمل کو متاثر کر دیا ہے۔
-
انسانیت کے دشمن زندگی بچانے کا دعویٰ کر رہے ہیں: صدر ایران
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے دہشت گردی اور انسانی حقوق کے بارے میں دشمن کے دوہرے معیاروں پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کا میڈیا جھوٹے پروپیگنڈے کے ذریعے حقائق کو مسخ کر رہا ہے۔
-
امریکی حکومت کا سفید جھوٹ (ویڈیو)
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴امریکہ کی ہمیشہ سے یہ اسٹریٹیجی رہی ہے کہ حقائق پر اپنی آنکھیں بند اور اپنے ذرائع ابلاغ کا بھرپور استعمال کر کے اپنے مفادات کے پیش نظر دنیا والوں کے سامنے جھوٹ کو سچ بنا کر پیش کرے اور یہ کام اُس نے ایران کے سلسلے میں مزید بے رحمی سے انجام دیا ہے۔ اس حوالے سے قائد انقلاب اسلامی کے ایک بیان کی روشنی میں مختصر ویڈیو ملاحظہ کیجیئے!
-
امریکہ نے آزادی اظہار رائے کی پامالی کا مرثیہ پڑھا!
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹دہشتگرد امریکہ اپنے کرتوتوں پر پردہ ڈالنے کیلئے آزادی اظہار بیان اور مذہبی آزادی کا راگ الاپ رہا ہے۔
-
امریکہ کے بحری جہاز میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، 9 افراد زخمی
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۴امریکہ کے طیارہ بردار بحری جہاز میں خوفناک آگ لگنے سے 9 افراد زخمی ہوگئے۔