-
روس نے امریکا کو دکھایا آئینہ، شکست کا اعتراف کرے واشنگٹن
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۹روس کا کہنا ہے کہ امریکا، افغان جنگ میں شکست تسلیم کرے۔
-
امریکی ہتھیاروں کے ذخائر کیوں ہو رہے ہیں خالی؟
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۵وال اسٹریٹ جرنل نے رپورٹ دی ہے کہ یوکرین کی جنگ نے امریکہ کے گولہ بارود کے ذخیرے کو ختم کر دیا ہے۔
-
گرین زون پر راکٹوں سے حملہ، امریکی سفارتخانے میں خطرے کے سائرن کی گونج
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۸عراق کے دارالحکومت بغداد میں کشیدہ حالات کے دوران وہاں دہشتگرد امریکیوں کی ایک فوجی چھاؤنی پر راکٹ حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
افغان جنگ، امریکا کی چار حکومتوں کی شکست ہے: امریکی جنرل
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۷ایک سابق امریکی جنرل کا کہنا ہے کہ جنگ افغانستان میں شکست کو امریکا کی چار حکومتوں کی شکست قرار دیا ہے۔
-
امریکی جج کا فیصلہ، افغانستان کے منجمد اثاثے امانت ہیں
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۰امریکی جج نے کہا ہے کہ افغانستان کے امریکا میں منجمد اثاثے وہاں کے عوام کی امانت ہیں اس پر نائن الیون کے متاثرین کا کوئی حق نہیں۔
-
ایٹمی مذاکرات میں سب سے بڑی رکاوٹ امریکا ہے
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۴ایک امریکی تھنک ٹینک نے کہا ہے کہ ایٹمی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کو زندہ کرنے کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ امریکا ہے۔
-
امریکی میڈیا نے حزب اللہ کی طاقت کے قصیدے پڑھے
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۹ایک امریکی چینل نے حزب اللہ لبنان کی طاقت کے قیصدے پڑھے ہیں۔
-
شام میں امریکی موجودگی غیر قانونی اور اسکے دعوے بے بنیاد ہیں: ایران
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران نے شام میں امریکی فوج کی موجودگی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
حشد الشعبی نے امریکی حملوں کا دندان شکن جواب دینے کی حکمت عملی تیار کر لی گئی
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱حشد الشعبی کے سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہم نے امریکہ کے ہر قسم کے حملوں کا دندان شکن جواب دینے کی جکمت عملی تیار کر لی ہے۔
-
شامی فوج اور مزاحمتی فورسز کے مراکز پر امریکی دہشتگردوں کے حملے جاری
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۸مشرقی شام میں دہشت گرد امریکی فوجیوں نے ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔