-
امریکی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار+ ویڈیو
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۳ایک روسی چینل نے امریکا کے ایک دیو ہیکل ہیلی کاپٹر کے حادثے کا شکار ہونے کا ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
امریکا، یوم آزادی کی پریڈ میں شدید فائرنگ, 6 ہلاک
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۰امریکی ریاست شکاگو میں ملک کے یوم آزادی کی پریڈ میں زبردست فائرنگ ہوئی ہے۔
-
امریکہ کا انسانی حقوق کے حوالے سے دوہرا معیار ہے: ایران
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۸ایران کی انسانی حقوق کونسل کے سربراہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسکے علاقائی و غیر علاقائی اتحادیوں کے غیرقانونی اور جارحانہ اقدامات کے باعث افغانستان، عراق اور بحرین میں انسانی حقوق کی صورتحال انتہائی نا گفتہ بہ ہے۔
-
عراق، شام کی سرحد پر واقع امریکی اڈے میں دھماکے
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۳عراق اور شام کی سرحد کے قریب واقع امریکہ کا فوجی اڈہ دھماکوں سے گونج اٹھا۔
-
داعش امریکی تفکرات کی دین ہے: مشیر صدر ایران
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۳داعش امریکی طرز فکر کی دین ہے، یہ بات اقلیتی اقوام کے امور میں صدر ایران کے مشیر نے کہی۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کی نئے امریکی سفیر سے ملاقات
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۳پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے امریکا کے نئے سفیر سے ملاقات اور دو طرفہ تعلقات میں توسیع پر گفتگو کی۔
-
جنگ یوکرین میں امریکا اور مغرب کی نئی سازش کا انکشاف؟
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۷روسی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکہ، جنگ زدہ ملک یوکرین بھیجنے کے لیے داعش کے جنگجوؤں کو بھرتی کر رہا ہے۔
-
شامی فوج نے ایک بار پھر جارح امریکیوں کو انکی حقیقت یاد دلائی
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۵شامی فوج نے ملک کے شمال مشرقی علاقے القامشلی میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کارواں کو گزرنے سے روک کر اسے واپس جانے پر مجبور کر دیا۔
-
امریکہ کے فوجی اڈے عین الاسد میں خوفناک آتشزدگی
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۳عراق میں امریکی دہشتگردوں کے اڈے میں خوفناک آتشزدگی ہوئی ہے۔
-
منشیات کے خلاف جنگ میں پیش پیش ہونے کے باوجود ایران پر ظالمانہ پابندیاں کیوں؟
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۷ایران کے صدر نے کہا کہ اقوام متحدہ کو آج اس سوال کا جواب دینا ہوگا کہ منشیات کے خلاف جنگ میں مزاحمت کے باوجود اسلامی جمہوریہ ایران کو ظالمانہ پابندیوں کا سامنا کیوں کرنا پڑرہا ہے؟