-
قاتل امریکہ ایرانی قوم کو دھوکہ دینے میں پھر ناکام ہوگیا: صدر رئیسی
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۸ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے جنوبی خراسان صوبے کے شہر بیرجند میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکیوں نے جہاں بھی قدم رکھا، وہاں سوائے خون خرابے کے کچھ نہیں کیا، لیکن وہ حالیہ فسادات میں ایرانی قوم کو دھوکے دینے میں ناکام ہو گیا ہے۔
-
امریکی ریاست شیکاگو میں فائرنگ، دو اسکولی بچے جاں بحق
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۷امریکی ریاست شیکاگو میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو اسکولی بچے جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔
-
امریکی سیاست، کس طرح یواے ای کے ہاتھوں کا کھلونہ بن گئی؟
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۵امریکی سیاست تو جیسے تماشہ بن کر رہ گئی ہے۔ واشنگٹن پوسٹ نے انٹلیجنس ذرائع کے حوالے سے رپورٹ شائع کی ہے کہ امارات نے امریکا کے اندر کئی تھنک ٹینکس، الگ الگ مراکز اور اداروں کے درمیان کئی ملین ڈالر تقسیم کرکے سیاسی عمل کو متاثر کر دیا ہے۔
-
انسانیت کے دشمن زندگی بچانے کا دعویٰ کر رہے ہیں: صدر ایران
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے دہشت گردی اور انسانی حقوق کے بارے میں دشمن کے دوہرے معیاروں پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کا میڈیا جھوٹے پروپیگنڈے کے ذریعے حقائق کو مسخ کر رہا ہے۔
-
امریکی حکومت کا سفید جھوٹ (ویڈیو)
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۴امریکہ کی ہمیشہ سے یہ اسٹریٹیجی رہی ہے کہ حقائق پر اپنی آنکھیں بند اور اپنے ذرائع ابلاغ کا بھرپور استعمال کر کے اپنے مفادات کے پیش نظر دنیا والوں کے سامنے جھوٹ کو سچ بنا کر پیش کرے اور یہ کام اُس نے ایران کے سلسلے میں مزید بے رحمی سے انجام دیا ہے۔ اس حوالے سے قائد انقلاب اسلامی کے ایک بیان کی روشنی میں مختصر ویڈیو ملاحظہ کیجیئے!
-
امریکہ نے آزادی اظہار رائے کی پامالی کا مرثیہ پڑھا!
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۹دہشتگرد امریکہ اپنے کرتوتوں پر پردہ ڈالنے کیلئے آزادی اظہار بیان اور مذہبی آزادی کا راگ الاپ رہا ہے۔
-
امریکہ کے بحری جہاز میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، 9 افراد زخمی
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۴امریکہ کے طیارہ بردار بحری جہاز میں خوفناک آگ لگنے سے 9 افراد زخمی ہوگئے۔
-
ایران میں پکڑے گئے امریکی جاسوس، فسادات میں تھے ملوث
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سینئر کمانڈر جنرل علی فدوی نے دشمن چینل ایران انٹرنیشنل کے کچھ سرغنوں کی گرفتاریوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ امریکا کی جاسوسی اور خفیہ ایجنسیوں کے رابطے میں تھے۔
-
جنگ کے میدان کو امریکہ اور اسرائیل کا قبرستان بنا دیں گے: سپاہ پاسداران
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف نے کہا ہے کہ فسادات کے میدان کو دشمنوں کے قبرستان میں بدل دیں گے۔
-
امریکی زوال کا ثبوت (ویڈیو)
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۹’’امریکی زوال کا ثبوت ‘‘عنوان کے تحت قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے بیانات پر مشتمل ایک مختصر ویڈیو۔ (بشکریہ :khamenei.ir)