-
آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظور
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۸پاکستان میں سابق صدر آصف زرداری کی ضمانت طبی بنیادوں پر منظور ہوگئی ہے۔
-
آصف علی زرداری کے خلاف ضمنی ریفرنس دائر
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۸پاکستان کے احتساب بیورو نے ملک کے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری، ان کی بہن فریال تالپور اور دیگران کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیس میں ضمی ریفرنس بھی دائر کردی ہے۔
-
آصف علی زرداری کو ریلیف دلانے کی کوششیں تیز
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۹پاکستان پیپلز پارٹی کے اراکین نے سابق صدر آصف علی زرداری کو بھی علاج کے لئے ریلیف دلانے کی کوششیں تیز کردی ہیں ۔
-
شاہ محمود قریشی کا سابق صدر آصف علی زرداری کو انسانی بنیادوں پر ریلیف دینے کا عندیہ
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۸پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سابق صدر آصف علی زرداری کو انسانی بنیادوں پر ریلیف دینے کا عندیہ ظاہر کیا ہے۔
-
آصف علی زرداری طبی معائنے کیلئے اسپتال منتقل
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۵منی لانڈرنگ اور جعلی اکاونٹس کیس میں زیر حراست پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کو طبی معائنہ کے لیے اسپتال میں منتقل کردیا گیا۔اور ان کے عدالتی ریمانڈ میں بھی توسیع کردی گئی ہے
-
آصف علی زرداری کی جیل سے اسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد
Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۱اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی جیل سے اسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد کردی
-
آصف علی زرداری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۹پاکستان کی احتساب عدالت نے ملک کے سابق صدر آصف علی کو جیل سے اسپتال منتقل کیے جانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
-
آصف زرداری کی جسمانی ریمانڈ میں توسیع
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۸پاکستان میں سابق صدر آصف علی زردانی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید چودہ دن کی توسیع کردی گئی ہے
-
مریم نواز اور بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۳پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے حکومت کے خلاف مشترکہ تحریک چلانے پر اتفاق کیا ہے ۔
-
پاکستان میں آصف زرداری کی بہن کی بھی گرفتاری
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۷پاکستان کے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی ہمشیرہ اور رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔