-
شام میں اسرائیل کی جارحیت ناکام
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۷شامی فوج نے منگل کی رات دارالحکومت دمشق کے مضافات میں اسرائیل کے میزائل حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
شام کے بحران کے سلسلے میں روسی موقف
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۴شام کا بحران اس ملک کے اندرونی معاملات میں بیرونی مداخلت کا نتیجہ ہے: روس
-
شام پر امریکہ کی حالیہ جارحیت، داعش کے لئے امریکہ کا تحفہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۹امریکی سیاستداں نے کہا ہے کہ شام پرحملے کا حکم داعش کے لئے جوبائیڈن کا تحفہ تھا۔
-
شام، دہشت گردوں کی حمایت اور شامی تیل کی چوری+ ویڈیوز
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲امریکا، صیہونی حکومت اور مغربی ممالک کی جانب سے شام میں دہشت گردوں کی مالی اور اسلحہ جاتی امداد کسی سے پوشیدہ نہيں ہے۔
-
شام کی فوج نے دشمنوں کے حملوں کو ناکام بنادیا
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۴شامی فوج کے اینٹی ایر کرافٹ یونٹ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دمشق کی فضا میں دشمنوں کے حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
شام پر امریکی حملے پر خود امریکی سینیٹروں کی تنقید
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۸امریکہ کے کئی سینیٹروں نے شام پر امریکی فوج کے حملے کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
شام پر امریکی حملہ، انسانی حقوق اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مشرقی شام کے علاقوں پر امریکی افواج کے غیر قانونی اور جارحانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
مزاحمتی محاذ سے امریکی دشمنی، کیا مزاحمتی محاذ دفاعی پوزیشن میں آ گیا ہے؟
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۵العالم ٹی وی چینل کی ویب سائٹ نے مشرقی شام میں امریکی حملے کا دلچسپ جائزہ پیش کیا ہے۔
-
عراق اور شام کی سرحد پر امریکہ کے جنگی طیاروں کی بمباری + تصاویر
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۸امریکہ کے جنگی طیاروں نے عراق اور شام کی سرحد پر عراقی حزب اللہ کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔
-
شام میں امریکا اپنی طاقت میں اضافہ کر رہا ہے، ٹرکوں کا ایک اور کارواں شام پہنچا
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۷امریکی فوجیوں کا ایک کارواں جس میں فوجی ساز و سامان سے بھرے ہوئے متعدد ٹرک شامل ہیں، شمالی شام کے الحسکہ علاقے میں پہنچا ہے۔