-
بنگلادیش کا سالانہ بیشوا اجتماع، سات افراد جاں بحق
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۳بنگلادیش میں جاری "بیشوا اجتماع" کے دوران جاں بحق ہونے والوں کی تعداد سات ہو گئی ہے۔
-
ہندوستانی سپریم کورٹ کی جانب سے بنگلادیشی تارکین وطن کے حوالے سے مرکزی حکومت سے جواب طلبی
Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۹ہندوستان میں سپریم کورٹ نے مبینہ بنگلادیشی تارکین وطن کے حوالے سے مرکزی حکومت کے طرزعمل پر جواب طلب کرلیا ہے۔
-
نئے اسلامی تمدن کی تشکیل کا انحصار اتحاد بین المسلمین پر ہے
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳بنگلہ دیش اسلامک فاؤنڈیشن کے سربراہ عبدالسلام خان نے کہا ہے کہ جدید اسلامی تہذیب مسلمانوں کے درمیان اتحاد پر منحصر ہے۔
-
حسینہ واجد کے ایک بار پھر وارنٹ گرفتاری جاری
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۸بنگلہ دیش کی عدالت نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔
-
بنگلہ دیش کا ہندوستان سے شیخ حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۵بنگلہ دیش نے اس ملک کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ کیاہے۔
-
بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ پاکستان نے بنگلادیش کو دے دی شکست
Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۲پاکستان نے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا، اور فائنل میں بنگلادیش کو شکست دے دی۔
-
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت شیخ حسینہ کو لوٹانے کی کوشش میں
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۰بنگلادیش کی عبوری حکومت کے مشیر اعلیٰ ڈاکٹر محمد یونس کا کہنا ہے کہ حسینہ واجد کو واپس لانا ہوگا ورنہ بنگلادیش کے لوگ پرسکون نہیں ہو سکیں گے۔
-
بنگلہ دیش میں شدید سیلاب ؛ پاکستان کی مدد کی پیشکش
Nov ۳۰, -۰۰۰۱ ۰۰:۰۰پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے بنگلہ دیش میں حالیہ شدید سیلاب پر چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس کو مدد کی پیشکش کی ہے۔
-
بنگلادیش میں اصلاحات کے بعد انتخابات کرانے کا اعلان، عبوری حکومت کے سربراہ پروفیسر یونس
Aug ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۳بنگلادیش کی عبوری حکومت کے سربراہ پروفیسر یونس نے ملک میں اصلاحات کے بعد انتخابات کرانے کا عندیہ دیا ہے۔
-
ہمیں نیا بنگلہ دیش بنانا ہے، جیل سے رہائی کے بعد بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم کا پہلا بیان
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۱بنگلادیش کی سابق وزیراعظم اور بی این پی کی رہنما خالدہ ضیا نے جیل سے رہائی کے بعد پہلا بیان جاری کردیا ہے جس میں انہوں نے ملک میں امن و خوشحالی کی ضرورت پر زوردیا ہے۔