SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقرا 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

برفباری

  • قزوین کے پہاڑی علاقوں میں موسم خزاں کی پہلی برف باری

    قزوین کے پہاڑی علاقوں میں موسم خزاں کی پہلی برف باری

    Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۲

    موسم خزاں میں عام طور پر ہلکی بارش ہی ہوتی ہے لیکن اس سال برفباری نے موسم خزاں کے آمد کی خبر سنائی۔

  • مشہد میں برف باری

    مشہد میں برف باری

    Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۱

    مشہد میں برف باری نے آج صبح سے صوبے کی سطح کو سفید کر دیا ہے اور کل رات مشہد میں درجہ حرارت منفی 7 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے۔

  • تہران سمیت ایران کے مختلف شہروں نے سفید چادر اوڑھ لی

    تہران سمیت ایران کے مختلف شہروں نے سفید چادر اوڑھ لی

    Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۸

    تہران اور البرز سمیت ایران کے مختلف صوبوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔

  • کشمیر میں شدید برفباری، قومی شاہ راہ پر ٹریفک معطل

    کشمیر میں شدید برفباری، قومی شاہ راہ پر ٹریفک معطل

    Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۹

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں شدید برفباری کے نتیجے میں سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر صبح ٹریفک کی نقل و حمل روک دی گئی۔

  • ہمدان میں برف سے مجسمے بنانے کا فیسٹول

    ہمدان میں برف سے مجسمے بنانے کا فیسٹول

    Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۷

    ہمدان میں بلدیہ کی جانب سے عشرہ فجر کی مناسبت سے برفانی مجسمے بنانے کا فیسٹول منعقد ہوا۔

  • امریکہ آئس ایج کی جانب پلٹ گیا۔ ویڈیو

    امریکہ آئس ایج کی جانب پلٹ گیا۔ ویڈیو

    Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۹

    مشرقی امریکہ میں آئے شدید سرمائی اور برفانی طوفان سے نظام زندگی معطل ہو کے رہ گیا ہے۔

  • امریکہ میں شدید برفانی طوفان، ہزاروں پروازیں منسوخ، ایمرجنسی نافذ

    امریکہ میں شدید برفانی طوفان، ہزاروں پروازیں منسوخ، ایمرجنسی نافذ

    Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۵

    مشرقی امریکہ میں آئے شدید سرمائی اور برفانی طوفان سے نظام زندگی معطل ہو کے رہ گیا ہے۔

  • قبلۂ اول نے سفید چادر اوڑھ لی۔ ویڈیو

    قبلۂ اول نے سفید چادر اوڑھ لی۔ ویڈیو

    Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۶

    ان دنوں دنیا کے مختلف ممالک میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے اور بہت سے مقامات پر غیر معمولی برفباری کا بھی مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔ برفباری سے فلسطین کا دارالحکومت بیت المقدس بھی مستثنیٰ نہیں رہا اور اُس نے بھی آخرکار سفید چادر اوڑھ ہی لی۔ ویڈیو میں برفباری میں ڈھکے بیت المقدس شہر کو دیکھا جا سکتا ہے۔

  • ترکی، استنبول شہر میں شدید برفباری، نظام زندگی معطل۔ ویڈیو

    ترکی، استنبول شہر میں شدید برفباری، نظام زندگی معطل۔ ویڈیو

    Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۰

    ترکی کے شہر استنبول میں شدید برفباری کے بعد نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ ٹریفک کی رفت و آمد کا سلسلہ ٹھہر گیا ہے جبکہ لوگ اپنی ضروریات کی فراہمی کے لئے بمشکل گھر سے باہر نکل پا رہے ہیں۔

  • سنندج میں بارش اور برف کے مناظر

    سنندج میں بارش اور برف کے مناظر

    Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۳

    ایران کے مختلف صوبوں میں گذشتہ رات سے بارش اور برف کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ایران کے صوبے کردستان میں بارش اور برف کی شدت زیادہ دیکھائی دے رہی ہے بارش اور برف کی وجہ سے راستے بند ہوگئے ہیں اور اسکولوں کی بھی چھٹی کردی گئی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • شام؛ طرطوس، لاذقیہ، حمص اور حما میں علویوں کی کال پر احتجاجی مظاہرے
    شام؛ طرطوس، لاذقیہ، حمص اور حما میں علویوں کی کال پر احتجاجی مظاہرے
    ۳ hours ago
  • ہندوستان کے وزیر اعظم نے 2025 کو کامیابیوں کا سال قرار دیا
  • افغانستان؛ طالبان انٹیلی جنس چیف کے معاون بم دھماکے میں جاں بحق
  • غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی ناقابل قبول ؛ صومالیہ
  • Video | اسلامی جمہوریہ ایران نے قومی سطح پر تیار شدہ تین جدید ترین سیٹلائٹ آج خلا میں روانہ کر دیئے+ ویڈیو
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقرا 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS