-
امریکہ میں ریکارڈ توڑ سردی، 70 افراد ہلاک
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۱امریکہ کی جنوبی ریاستوں میں ریکارڈ توڑ سردی، بجلی منقطع ہونے اور ہیٹنگ سسٹم فیل جانے کے سبب مرنے والوں کی تعداد ستر ہوگئی ہے۔
-
بیت المقدس میں شدید برفباری۔ ویڈیو
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۳حال ہی میں فلسطین کے بیت المقدس کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہاں ہو رہی شدید برفباری کو دیکھا جا سکتا ہے۔ قبلۂ اول ویڈیو میں نظر آنے والے سنہرے گنبد قبۃ الصخرہ کے قریب ہی واقع ہے۔
-
لیبیا، 15 سال بعد برفباری اور عوام میں خوشی+ ویڈیو
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۴لیبیا میں داخلی جنگ جاری ہے لیکن 15 سال بعد برفباری نے عوام کے سارے غموں کو دھو دیا اور وہ خوشیاں منانے سڑکوں پر نکل پڑے۔
-
امریکہ ميں بجلی پانی کا بحران، 30 سے زیادہ افراد ہلاک!
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۱امریکہ میں سردی کی شدید لہر برفانی ہواؤں نے 37 افرادکی جان لے لی
-
یونان میں بھی ریکارڈ توڑ برفباری
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۴یونان میں شدید برفباری کے سبب لوگوں کے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔
-
روس، ماسکو میں مسلسل برفباری کا تیسرا دن
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴روس کے دارالحکومت ماسکو میں برفباری کا پچاس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
-
نیدر لینڈ میں برفانی طوفان، ریڈ الرٹ جاری، برطانیہ میں بھی حال خراب
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۳نیدرلینڈ میں سمندری طوفان اور شدید سردی کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
امریکہ کی شمالی ریاستوں میں شدید برفباری
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۵برفباری نے امریکہ کی کئی ریاستوں میں معمولات زندگی کو مفلوج کر دیا ہے۔
-
گنجنامہ آبشار میں جمی برف پر چڑھنے کے مقابلے
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۲ہمدان میں شدید سردی کے موسم میں ہر سال گنجنامہ آبشار پر جمی برف پر چڑھنے کے لئے ورزش دوست افراد جمع ہوجاتے ہیں اور مختلف شہروں سے آنے والے یہ افراد جمی برف پر چڑھتے ہیں یہ کھیل کئی سالوں سے رائج ہوگیا ہے اور مکمل حفاظتی تدابیر کے ساتھ ورزش دوست افراد ان سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہیں اور فطرت کی رعنائیوں سے استفادہ کرتے ہیں۔
-
برفانی راستوں کے بہادر
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۷ایران کے مشرقی آذربائیجان صوبے میں شدید برفباری کے نتیجے میں شہروں کے درمیان راستے بند ہوگئے ، صوبے کی رابطہ شاہراہوں کو کھولنے کے لئے روڈ ورکرز نے اپنا کام شروع کردیا ہے اور شدید سردی کے باوجود یہ بہادر اور دلیر کارکن راستوں کو کھولنے میں مصروف ہیں۔