SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقرا 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

برفباری

  • زیارت گاؤں میں برفباری کے مناظر

    زیارت گاؤں میں برفباری کے مناظر

    Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۷

    موسم خزاں کے آخری ایام میں گرگان کے پرفضاء گاؤں زیارت میں برفباری کے قدرتی مناظر نے فطرت کی رعنائیوں میں بے پناہ اضافہ کردیا ہے۔

  • ہمدان میں برفباری کے دلکش مناظر

    ہمدان میں برفباری کے دلکش مناظر

    Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۴

    ہمدان میں موسم خزاں کے آخری ایام میں شدید برفباری نے اس شہر کی قدرتی خوبصورتی میں چار چاند لگا دیئے ہیں۔ 

  • اردبیل میں برفباری کے مناظر

    اردبیل میں برفباری کے مناظر

    Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۱

    موسم خزاں کے چھٹے روز ایران کے شہر اردبیل میں برفباری سے وسیع علاقے سفید پوش ہوگئے۔

  • ہمدان  میں برفباری کے مناظر

    ہمدان  میں برفباری کے مناظر

    Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۱

    ہمدان میں حالیہ برفباری نے موسم خزاں میں موسم سرما کے رنگ بھر گئے ہیں۔

  • فرزند رسول (ع)  کے روضہ اقدس میں برف باری کے دلکش مناظر

    فرزند رسول (ع) کے روضہ اقدس میں برف باری کے دلکش مناظر

    Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۷

    فوٹو گیلری

  • تہران میں موسم خزاں کی پہلی برفباری+ ویڈیو

    تہران میں موسم خزاں کی پہلی برفباری+ ویڈیو

    Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دار الحکومت تہران میں موسم خزاں کی پہلی برفباری ہوئی جس سے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

  • کربلا میں صدی کی دوسری برفباری ۔ تصاویر

    کربلا میں صدی کی دوسری برفباری ۔ تصاویر

    Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۰

    عراق میں کربلا اور بغداد سمیت چند علاقوں میں برفباری ہوئی جسے گزشتہ صدی کی دوسری برفباری کہا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس سے قبل ۲۰۰۸ میں برفباری ہوئی تھی مگر وہ زمین پر جم نہ سکی اور جلدی ہی زائل ہو گئی۔ گزشتہ روز یعنی ۱۱ فروری کو ہونے والی برفباری سے قبل ۱۹۱۴ میں جمنے والے برفباری رکارڈ کی گئی تھی۔

  • تہران سفید پوش ہوا ۔ تصاویر

    تہران سفید پوش ہوا ۔ تصاویر

    Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۶

    ۱۹جنوری اتوار کے روز تہران میں خاصی برفباری ہوئی جس کے سبب جہاں اسکولوں کی چھٹی کر دی گئی وہیں لوگوں کو بھی سیر و تفریح اور برفبازی کا بھی ایک بہترین موقع ہاتھ آ گیا۔

  • ایران میں برفباری، بیشتر شہر سفید پوش ہوگئے

    ایران میں برفباری، بیشتر شہر سفید پوش ہوگئے

    Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۴

    ایران کے دارالحکومت تہران سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرما کی شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے اور پوری فضا سفید پوش دکھائی دے رہی ہے۔

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر اور بلوچستان میں شدید برفباری سے  درجنوں افراد جاں بحق

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر اور بلوچستان میں شدید برفباری سے درجنوں افراد جاں بحق

    Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۹

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر اور بلوچستان میں بھی شدید برفباری اور برفانی تودہ گرنے کے نتیجے میں کم سے کم بیاسی افراد کی ہلاکت کی خبر ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • شام؛ طرطوس، لاذقیہ، حمص اور حما میں علویوں کی کال پر احتجاجی مظاہرے
    شام؛ طرطوس، لاذقیہ، حمص اور حما میں علویوں کی کال پر احتجاجی مظاہرے
    ۹ hours ago
  • ہندوستان کے وزیر اعظم نے 2025 کو کامیابیوں کا سال قرار دیا
  • افغانستان؛ طالبان انٹیلی جنس چیف کے معاون بم دھماکے میں جاں بحق
  • غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی ناقابل قبول ؛ صومالیہ
  • Video | اسلامی جمہوریہ ایران نے قومی سطح پر تیار شدہ تین جدید ترین سیٹلائٹ آج خلا میں روانہ کر دیئے+ ویڈیو
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقرا 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS