-
کانگریس کی بهارت جوڑو یاترا لکهنؤ پہنچ گئی
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان: کانگریس پارٹی کی نیائے یاترا کو مشکلات کا سامنا
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۳ہندوستانی کانگریس پارٹی کی نیائے یاترا کو آسام کے شہر گوہاٹی میں داخل ہونے سے روک دیا گيا ہے جس پر کانگریسی کارکنوں نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
بھارت جوڑو یاترا ابھی ختم نہیں ہوئی، یہ پہلا قدم ہے: راہل گاندھی
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۷بھارت جوڑو یاترا کے بارے میں راہل گاندھی نے کہا کہ یہ ابھی ختم نہیں ہوئی، یہ پہلا قدم ہے، ہم آگے بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔
-
(ویڈیو) کشمیر میں یاترا کے دوران راہل گاندھی کی سیکورٹی میں چوک
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۱کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا کے ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں داخل ہوتے ہی راہل گاندھی کی سیکورٹی میں خلا پیدا ہوا جس کے بعد راہل گاندھی کو یاترا سے باہرنکال لیا گیا۔
-
انداز جہاں - بھارت جوڑو یاترا
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۲نشرہونے کی تاریخ 23/ 01/ 2023
-
کشمیر میں بھارت جوڑو یاترا
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں برفباری کے ساتھ ہی راہل گاندھی کی قیادت میں بھارت جوڑو یاترا بھی جاری ہے۔
-
کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا جموں کشمیر میں داخل
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۶کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا راہل گاندھی کی قیادت میں جمعرات کو ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر میں داخل ہوگئی
-
بھارت جوڑو یاترا ہیماچل پردیش میں داخل
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۳ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا ہیماچل پردیش میں داخل ہوگئی۔
-
نفرت ختم کرنے کے لئے عوام کو نڈر ہو کر کام کرنا ہوگا: راہل گاندھی
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۵ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے لیڈر اور بھارت جوڑو یاترا کے قائد راہل گاندھی نے کہا ہے کہ اس یاترا کے ساڑھے تین ہزار کلومیٹر کے سفر کے دوران انہیں عام لوگوں کے حقوق کی لڑائی لڑنے کی طاقت ملی ہے، جس میں انہوں نے غریبوں کے لئے ڈھال بن کر ان ک مفاد میں لڑنا سیکھا ہے۔
-
بھارت جوڑو یاترا، پارلیمنٹ میں اپوزیشن کو نہ بولنے دینے کی پالیسی کا توڑ
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۸چونکہ اپوزیشن کو پارلیمنٹ میں بولنے نہیں دیا جارہا ہے اس لئے ہم نے عوام تک پہنچنے اور ان کے مسائل کو ان کے درمیان اٹھانے کا فیصلہ کیا، یہ بات ہندوستان کی بھارت جوڑو یاترا کے قائد راہل گاندھی نے کہی۔