SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Bharatiya Janata Party

  • ہندوستان: الیکشن کمیشن سے ہوئی بڑی غلطی،  ایس آئی آر کے لیے بی جے پی–آر ایس ایس سے منسلک افراد کی تقرری!

    ہندوستان: الیکشن کمیشن سے ہوئی بڑی غلطی، ایس آئی آر کے لیے بی جے پی–آر ایس ایس سے منسلک افراد کی تقرری!

    Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۱

    مدھیہ پردیش میں جاری ایس آئی آر کے دوران بی ایل او معاونین کی فہرست میں بی جے پی اور آر ایس ایس سے جڑے افراد کے نام شامل نکلے۔ کانگریس نے احتجاج کیا تو ضلع مجسٹڑیٹ نے اسے ’غلطی‘ قرار دیتے ہوئے ناموں کو ہٹا دیا۔

  • ہندوستان میں نئی

    ہندوستان میں نئی "بابری مسجد" کی تعمیر کا اعلان، سنگ بنیاد 6 دسمبر کو

    Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸

    ہندوستان کی مغربی بنگال ریاست میں ترنمول کانگریس، ٹی ایم سی، کے ایم ایل اے ہمایوں کبیر نے کہا ہے کہ "بابری مسجد" کا سنگ بنیاد 6 دسمبر 2025 کو ضلع مرشد آباد میں رکھا جائے گا۔

  • ہندوستان: نئے لیبر قوانین کے بارے میں مودی حکومت پر کانگریس کی شدید تنقید

    ہندوستان: نئے لیبر قوانین کے بارے میں مودی حکومت پر کانگریس کی شدید تنقید

    Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۳

    ہندوستان کی مرکزی حکومت کی جانب سے نافذ کئے گئے 4 نئے لیبر قوانین پر کانگریس نے حکومت کو شدید تنقید کا شنانہ بنایا ہے۔

  • ہندوستان: نتیش کمارنے 10ویں بار بہار کے وزیراعلیٰ کا عہدہ سنبھال لیا

    ہندوستان: نتیش کمارنے 10ویں بار بہار کے وزیراعلیٰ کا عہدہ سنبھال لیا

    Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۸

    اطلاعات کے مطابق بہار کے صدر مقام پٹتہ میں آج جے ڈی یو لیڈر نتیش کمار نے 10ویں باربہار کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لے لیا۔

  • ہندوستان: بہار میں مسلم اراکین اسمبلی کی تعداد کم ہوگئی

    ہندوستان: بہار میں مسلم اراکین اسمبلی کی تعداد کم ہوگئی

    Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۷

    ریاست بہار کے اسمبلی انتخابات 2025 میں کامیاب ہونے والے مسلم امیدواروں کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے۔

  • ہندوستان: بہار اسمبلی انتخابات میں این ڈی اے زبردست کامیابی کی طرف گامزن، بی جے پی سب سے بڑی پارٹی

    ہندوستان: بہار اسمبلی انتخابات میں این ڈی اے زبردست کامیابی کی طرف گامزن، بی جے پی سب سے بڑی پارٹی

    Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۱

    اطلاعات کے مطابق بہار اسمبلی انتخابات 2025 میں بی جے پی واحد سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھری ہے۔ این ڈی اے 243 میں سے اب تک تقریباً 200 سیٹوں پر کامیابی حاصل کرتے ہوئے بھاری اکثریت کے ساتھ حکومت بنانے کے لیے تیار ہے۔

  • ہندوستان: بہار انتخابات کے بارے میں نیا انکشاف، سروے میں تیجسوی یادو پسندیدہ وزیر اعلیٰ

    ہندوستان: بہار انتخابات کے بارے میں نیا انکشاف، سروے میں تیجسوی یادو پسندیدہ وزیر اعلیٰ

    Nov ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۴

    ہندوستان کی ریاست بہار کے اسمبلی انتخابات کے بارے میں ایک سروے میں اگرچہ این ڈی اے کی کامیابی کا دعویٰ کیا گیا ہے لیکن وزیر اعلیٰ کے طور پر اپوزیشن اتحاد مہا گٹھ بندھن کے رہنما تیجسوی یادو عوام کی پہلی پسند بنے ہیں۔

  • ہندوستان: بہار میں دوسرے مرحلے کی پولنگ کے دوران ایک با پردہ خاتون کا معقول رویہ ممکنہ تنازعہ ٹلنے کا سبب بن گیا

    ہندوستان: بہار میں دوسرے مرحلے کی پولنگ کے دوران ایک با پردہ خاتون کا معقول رویہ ممکنہ تنازعہ ٹلنے کا سبب بن گیا

    Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۱

    ہندوستان کی ریاست بہار میں گزشتہ روز اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ کے دوران ایک با پردہ مسلم خاتون نے اپنی سمجھداری اور معقول رویّے سے ممکنہ تنازعہ ٹال دیا۔

  • ہندوستان: دہلی دھماکے میں ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 13 ہوگئی، پورے ملک میں ہائی الرٹ

    ہندوستان: دہلی دھماکے میں ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 13 ہوگئی، پورے ملک میں ہائی الرٹ

    Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۱

    دہلی میں لال قلعہ کے پاس ہونے والے دھماکے میں ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 13 ہوگئی ہے، تحقیقات جاری ہیں۔

  • ہندوستان: بہار میں دوسرے اور آخری مرحلے کی پولنگ، رائے دہندگان میں جوش و خروش

    ہندوستان: بہار میں دوسرے اور آخری مرحلے کی پولنگ، رائے دہندگان میں جوش و خروش

    Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۶

    بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 122 حلقوں میں ووٹنگ جاری ہے اور اطلاعات کے مطابق رائے دہندگان میں جوش و خروش دکھائی دے رہا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ خطے کو انتشار میں دھکیل کر دوسروں کو مورد الزام نہیں ٹھہراسکتا: ترجمان ایرانی وزیر خارجہ

    امریکہ خطے کو انتشار میں دھکیل کر دوسروں کو مورد الزام نہیں ٹھہراسکتا: ترجمان ایرانی وزیر خارجہ

    ۲ hours ago
  • سپریم لیڈر سے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ملاقات

  • ٹرمپ کو ایران کا سخت انتباہ

  • ناگویا ایشین پیرا گیمز میں ایران نے تائیکوانڈو میں سونے کے دو تمغے حاصل کرلئے

  • دھمکیوں پر ہمارا جواب زیادہ آمادگی اور زیادہ مؤثر دفاعی طاقت: ایران کے وزیر دفاع

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS