-
ہندوستان: بی جے پی کے ایک سب سے سینیئر لیڈر نتن گڈکری نے اپنی ہی پارٹی پر سخت تنقید کر ڈالی
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۲اطلاعات کے مطابق بی جے پی کے ایک سب سے سینیئر لیڈر نتن گڈکری نے براہ راست اپنی پارٹی پر تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ پارٹی جتنی تیزی سے اوپر گئی تھی اتنی ہی تیزی سے نیچے آجائے گی۔
-
ہندوستان: مجھے نمک حراموں کے ووٹوں کی ضرورت نہیں، مسلمانوں کے خلاف مرکزی وزیر کا زہریلا بیان
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۹اطلاعات کے مطابق ہندوستان کے مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے مسلمانوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان دیا ہے اور کہا ہے کہ انہیں نمک حراموں کے ووٹوں کی ضرورت نہیں ہے۔
-
ہندوستان: گجرات میں اچانک سیاسی ہلچل، تمام وزرا مستعفی
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۰ہندوستان کی ریاست گجرات میں وزیر اعلیٰ کو چھوڑ کر اچانک تمام وزرا نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ سبھی 16 وزرا نے اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل کو سونپ دیا۔
-
ہندوستان: بہار انتخابات، جے ڈی یو کی فہرست میں مسلمان امیدوار کا نام ندارد، سابق مسلمان وزیر نے پارٹی چھوڑی
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۷ہندوستان کی ریاست بہار میں آئندہ ماہ ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لئے مختلف سیاسی پارٹیاں اپنے امیدواروں کی فہرستیں جاری کر رہی ہیں، اسی کڑی میں جے ڈی یو نے اپنی فہرست جاری کی ہے جس میں ایک بھی مسلمان امیدوار کا نام نہیں ہے۔
-
ہندوستان سے آئی چونکانے والی رپورٹ، 7 اکتوبر سے اب تک 4500 مسلمانوں پر مقدمے، 265 گرفتار
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۱ہندوستان میں آئی لو محمد کیمپین سے جڑے واقعات کے دوران اب تک ڈھائی سو سے زائد مسلمانوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔
-
بی جے پی کو پرینکا گاندھی نے سخت تنقید کا نشانہ بنایا،کہا، "مودی حکومت میں دلت سماج کے لوگ محفوظ نہیں"
Oct ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۵پرینکا گاندھی نے کہا کہ بی جے پی راج میں اونچے عہدوں پر پہنچنے کے باوجود دلت افسر محفوظ نہیں۔ قبل ازیں، راہل گاندھی نے چنڈی گڑھ میں آنجہانی آئی پی ایس افسر کے اہل خانہ سے ملاقات کر انصاف کا مطالبہ کیا۔
-
ہندوستان: بی جے پی کے ایم ایل اے کا متنازعہ بیان، مدارس کو مذہب بدلنے کا اڈہ بتایا اور کارروائی کی دھمکی دی
Oct ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۱ریاست مدھیہ پردیش میں ایک بی جے پی ایم ایل اے رامیشور شرما نے کہا ہے کہ ایسے کسی مدرسے کو چلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی جس میں ہندو، جین، بدھ یا سکھ بچوں کو اسلام سمیت دیگر مذاہب کی تعلیم دی جائے، یہ بالکل ناقابل قبول ہوگا۔
-
بی جے پی کے وزیر کو سپریم کورٹ سے بھی پڑی ڈانٹ
May ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۶ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کے وزیر وجے شاہ کو سپریم کورٹ سے اس وقت سخت سرزنش کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے کرنل صوفیہ قریشی پر دیے گئے بیان کے خلاف سپریم کورٹ سے ایف آئی آر منسوخ کرنے اور ہائی کورٹ کے حکم پر روک لگانے کی درخواست کی۔
-
بی جے پی کے سینیئر رکن پارلیمنٹ روی شنکر پرساد نے ریزرویشن پالیسی کی تبدیلی کے لئے آئين میں ترمیم کے معاملے پر شیو کمار پر شدید تنقید کی ہے
Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۴ہندوستان کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ریزرویشن پالیسی کو تبدیل کرنے کے لئے آئین میں ترمیم کرنے پر کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے یادو کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔