-
ٹرمپ اور فوجی مکسر / کارٹون
Jul ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۵ایک نئی فوج تیار کر رہے ہیں ٹرمپ!
-
ہندوستانی وزیراعظم کا دورہ تل ابیب / کارٹون
Jul ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۰ہندوستانی وزیراعظم کا دورہ تل ابیب / کارٹون
-
موصل میں ’’خوابِ خلافت‘‘ کا سر قلم / کارٹون
Jul ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۳عراقی فورسز نے خلافت کے داعشی خواب کو شرمندہ تعبیر نہ ہونے دیا۔ (کارٹون:تسنیم نیوز)
-
عربائیل یمن کا قاتل / کارٹون
Jul ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۹سعودی عرب + اسرائیل = عربائیل وہ خونخوار جلاد ہے جس نے دنیا بھر کی ناک میں دم کر رکھا ہے۔
-
دھبہ بھی گوارا نہیں ’’US‘‘ اور ’’UN‘‘ کو / کارٹون
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۹خونخواروں کے محافظ ’’US‘‘ اور ’’UN‘‘۔
-
سعودی تخت و تاج کو کاندھا دیتے لواحقین / کارٹون
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۱اسلامی نقطہ نظر سے کسی حکومت کے زوال کے بہت سے اسباب ہو سکتے ہیں۔جیسے،ظلم و ستم، دشمنان اسلام سے دوستی اور ان پر بھروسہ، اسلامی قوانین سے روگردانی یا احمقوں کا برسر اقتدار آجانا وغیرہ۔ بفضل خدا آل سعود میں یہ تمام باتیں ایک ساتھ اکٹھا ہیں جو انکے عنقریب زوال کی نوید سناتی ہیں۔ فرزند رسول امام سجاد علیہ السلام فرماتے ہیں: تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جس نے ہمارے دشمنوں کو احمق قرار دیا۔
-
آل سعود،آل یہود کا عربی ورژن / کارٹون
Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۳(کارٹونسٹ: بہروز فیروزی ۔ فارس نیوز)
-
بچوں کے قاتل آل سعود ۔ کارٹون
Jun ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۴اب تک پانچ ہزار سے زائد یمنی بچوں کو قتل کر چکا سعودیوں کا قبیلہ۔
-
داعش ایران کے قدموں تلے / کارٹون
Jun ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۴احمق حماقت بڑی آسانی سے کر بیٹھتا ہے مگر وہ اس بات سے غافل ہوتا ہے کہ اسے اپنی حماقت کی کیا قیمت چکانی پڑ سکتی ہے۔ داعش کی صورتحال بھی کچھ ایسی ہی ہے،وہ حماقتیں تو خوب کرتا ہے مگر شاید اسے اندازہ نہیں کہ مزاحمتی محاذ بالخصوص ایران کا جواب ہمیشہ کی طرح اس کے لئے ایسا تباہ کن ہوگا کہ اسکے آقا و مولا امریکہ و آل سعود بھی اسے نہیں روک پائیں گے۔
-
ایران کا داعش سے انتقام / کارٹون
Jun ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۷داعش اپنی آخری سانسیں لے رہا ہے...! (کارٹون: تسنیم نیوز)