SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Ceasefire

  • تھائي حکام کی طرف سے جنگ بندی کے امریکی صدر ٹرمپ کے دعوے کی تردید،  کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کی سرحدی جھڑپیں دوسرے ہفتے میں داخل

    تھائي حکام کی طرف سے جنگ بندی کے امریکی صدر ٹرمپ کے دعوے کی تردید، کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کی سرحدی جھڑپیں دوسرے ہفتے میں داخل

    Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۵

    کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے درمیان سرحدی جھڑپیں دوسرے ہفتے میں داخل ہوگئی ہیں اور تھائی حکام نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ دونوں ممالک مسلح جھڑپوں کو روکنے کے لیے جنگ بندی پر متفق ہوگئے ہیں۔

  • رفح گزرگاہ کے بارے میں اسرائیل جھوٹ بول رہا ہے: مصری وزیر خارجہ

    رفح گزرگاہ کے بارے میں اسرائیل جھوٹ بول رہا ہے: مصری وزیر خارجہ

    Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۸

    مصر کے وزیر خارجہ نے رفح گزرگاہ کی یک طرفہ بحالی سے متعلق اسرائیلی دعوے کی تردید کی ہے اور زور دے کر کہا ہے کہ اسرائیل جھوٹ بول رہا ہے۔

  • انداز جہاں:   ریٹائرڈ جنرل فیض حمید کا کورٹ مارشل

    انداز جہاں: ریٹائرڈ جنرل فیض حمید کا کورٹ مارشل

    Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۷

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/14

  • پاکستان: کرم کے سرحدی علاقے میں افغان سرزمین سے فائرنگ، 3 پاکستانی فوجی جاں بحق

    پاکستان: کرم کے سرحدی علاقے میں افغان سرزمین سے فائرنگ، 3 پاکستانی فوجی جاں بحق

    Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۳

    پاکستانی ذرائع نے رپورٹ میں کہا ہے کہ اس ملک کے شمال مغرب میں کرم کے سرحدی علاقے میں پاکستانی فورسز کے ٹھکانوں پر افغان سرزمین سے فائرنگ کے نتیجے میں تین پاکستانی فوجی مارے گئے ہیں۔

  • انداز جہاں:   عشق آباد میں امن و اعتماد کانفرنس

    انداز جہاں: عشق آباد میں امن و اعتماد کانفرنس

    Dec ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/13

  • انداز جہاں: شام میں امریکی اور صیہونی سازش کا ایک سال

    انداز جہاں: شام میں امریکی اور صیہونی سازش کا ایک سال

    Dec ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/11

  • انداز جہاں: ایران پاکستان اقتصادی تعلقات

    انداز جہاں: ایران پاکستان اقتصادی تعلقات

    Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/10

  • انداز جہاں:   غزہ کی تازہ ترین صورت حال

    انداز جہاں: غزہ کی تازہ ترین صورت حال

    Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۴

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/09

  • پوری دنیا میں جتنے صحافی قتل اس کی آدھی تعداد غزہ میں ، عالمی رپورٹ

    پوری دنیا میں جتنے صحافی قتل اس کی آدھی تعداد غزہ میں ، عالمی رپورٹ

    Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۳

    رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ برس سڑسٹھ صحافی مارے گئے ہیں جن میں سے نصف غزہ میں شہید ہوئے ہیں ۔

  • عالمی قوانین اور انسانی حقوق کو پیروں تلے روندتے ہوئے اسرائیل کے ذریعے غزہ پر وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری

    عالمی قوانین اور انسانی حقوق کو پیروں تلے روندتے ہوئے اسرائیل کے ذریعے غزہ پر وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری

    Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۷

    شمالی اور وسطی غزہ میں فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپوں پر صیہونی ڈرون حملے میں ایک فلسطینی خاتون شہید اور چھ دیگر زخمی ہو گئے۔ادھر صیہونی فوج نے غرب اردن کے علاقوں بھی پر دھاوا بولا جس کے بعد ان فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ ہوگئی۔

Show More
خاص خبریں
  • ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ۴ hours ago
  • روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے گیس برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم کے قیام میں رہبر شہید انقلاب کے کردار کو سراہا

  • رہبر انقلاب اسلامی سے اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کی ملاقات

  • Video |

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر ميں ایام فاطمیہ میں مجالس عزا کا خصوصی اہتمام

  • خلیجِ فارس کے علاقے میں امریکہ کی فوجی مداخلت سے عالمی اقتصادی ترقی کو خطرہ لاحق: صدر ڈاکٹر پزشکیان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS