-
ایرانی صدر چین کادورہ کریں گے: دفتر خارجہ
Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۴ایران کے صدرسید ابراہیم رئیسی چینی صدر شی جن پینگ کی دعوت پر چین کا دورہ کرنے والے ہیں۔
-
چین کے ساتھ کشیدگی اور بلسٹک میزائل کا امریکہ کا تجربہ
Feb ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۱امریکی فضا میں چین کے اطلاعاتی بیلون کو تباہ کئے جانے سے پیدا ہونے والی شدید کشیدگی کے درمیان امریکہ نے اپنے بین البراعظمی بلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
کیا چینی غبارہ ڈیٹا جمع کر رہا تھا؟
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۸امریکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ چینی غبارہ ڈیٹا اکٹھا کرنے کے آلات سے لیس تھا۔
-
امریکی فوج کا وہ آپریشن جس پر صدر جوبایڈن جھوم اٹھے تھے (ویڈیو)
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۴چند روز قبل یہ خبر منظر عام پر آئی تھی کہ امریکی صدر جوبایڈن نے چین کا ایک غیر عسکری غبارہ گرانے پر ملکی فوج کو مبارکباد دی ہے۔ شاید صدر کی یہی مبارکباد باعث بنی کہ امریکی فوج کو یہ گمان ہو چلے کہ انہوں نے بہت بڑا معرکہ سر کیا ہے۔ امریکی فوج نے اپنے اس آپریشن کی ایک ویڈیو جاری کی جس میں چینی غبارے کو گرانے کے لئے بھیجے گئے جنگی طیاروں کے آپریشن کی تفصیلات دکھائی گئی ہیں۔
-
چینی وزیر دفاع نے امریکی وزیر دفاع کا جواب ہی نہیں دیا
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹چینی وزیر دفاع نے اپنے امریکی ہم منصب کی کال کا جواب نہیں دیا۔
-
امریکہ نے چینی غبارے کو کیوں مار گرایا، پہلے تھا خوفزدہ
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳پینٹاگون نے دعوی کیا ہے کہ چین کے جاسوسی غبارے کا مقصد ملک کے اسٹراٹیجک مقامات کی نگرانی کرنا تھا۔
-
ایک غبارہ گرانے پر امریکی صدر کی اپنی فوج کو مبارکباد (ویڈیو)
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۰امریکی لڑاکا طیارے نے چین کے متنازعہ اور مبینہ جاسوس غبارے کو مار گرایا جس پر صدر جوبایڈن نے ملکی افواج کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
دو سال میں امریکا اور چین میں ہو سکتی جنگ: امریکی جنرل کا بڑا بیان
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۱ایک امریکی جنرل نے اگلے 2 سال میں چین کے ساتھ جنگ کے امکانات کے بارے میں پیشنگوئی کی ہے۔
-
چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران ہندوستان کی فوجی مشقیں
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۰ایسے وقت میں کہ جب نئی دہلی اور بیجنگ کے مابین کشیدگی خاصی بڑھ گئی ہے، ہندوستانی فضائیہ نے فوجی مشقیں کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
تبت میں برفانی تودہ گرا، ہلاکتوں کی تعداد ۲۸ ہو گئی (ویڈیوز)
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰چین کے علاقے تبت میں گزشتہ منگل کے روز گرنے والے برفانی تودے کی زد میں آکر اب تک کم ازکم ۲۸ افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔ امدادی سرگرمیاں تیزی کے ساتھ جاری ہے اور علاقے میں موجود کوہ پیماؤں، راہگیروں اور دیگر سیاحوں کی موجودگی کے پیش نظر ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔