صدر ایران کو بیجنگ یونیورسٹی کی جانب سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i418333-صدر_ایران_کو_بیجنگ_یونیورسٹی_کی_جانب_سے_ڈاکٹریٹ_کی_اعزازی_ڈگری_(ویڈیو)
چین کی بیجنگ یونیورسٹی میں منعقدہ ایک پروقار تقریب میں ایران چین تعلقات کے فروغ اور خطے اور دنیا میں امن کے لیے ان کی خدمات کی بنا پرصدر سید ابراہیم رئیسی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری عطا کی گئی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۵ Asia/Tehran