SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

cricket

  • ایشیا کپ، پاکستان کو 155 رنز سے فتح

    ایشیا کپ، پاکستان کو 155 رنز سے فتح

    Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۵

    ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے چھٹے میچ میں 194 رنزکے ہدف کے تعاقب میں ہانگ کانگ کی پوری ٹیم 10.4 اوورز میں 38 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی جبکہ پاکستان کو 155 رنز سے فتح حاصل ہوئی۔

  • ایشیا کپ، بنگلہ دیش کا سفر ختم، سری لنکا سپر فور میں پہنچا

    ایشیا کپ، بنگلہ دیش کا سفر ختم، سری لنکا سپر فور میں پہنچا

    Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۲

    ایشیا کپ 2022 کے پانچویں میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو دو وکٹوں سے شکست دے کر سپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

  • ایشیا کپ 2022، افغانستان نے سری لنکا کو ہرایا، طالبان نے دی مبارکباد

    ایشیا کپ 2022، افغانستان نے سری لنکا کو ہرایا، طالبان نے دی مبارکباد

    Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۶

    ایشیا کپ 2022 کرکٹ کے ایک میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو بڑے مارجن سے ہرا کر سب کو حیران کردیا جبکہ طالبان نے اپنی ٹیم کو اس جیت کی مبارکباد پیش کی۔

  • ایشیا کب، انڈیا اور پاکستان کی ٹیموں کا کب ہے مقابلہ؟

    ایشیا کب، انڈیا اور پاکستان کی ٹیموں کا کب ہے مقابلہ؟

    Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۷

    ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2022 میں روایتی حریف ہندوستان اور پاکستان کی ٹیموں کا بڑا مقابلہ 28 اگست کو دبئی میں ہوگا۔

  • کابل کے بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں دھماکہ، 13 افراد زخمی

    کابل کے بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں دھماکہ، 13 افراد زخمی

    Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۰

    کابل کے بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد زخمی ہوگئے۔

  • آئی پی ایل میں چنئی سپر کنگ پلے آف سے باہر

    آئی پی ایل میں چنئی سپر کنگ پلے آف سے باہر

    May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۳

    آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز نے چنئی سپر کنگ کو پلے آف سے باہر کر دیا۔

  • آئی پی ایل، لکھنو سپر جائنٹس کے ہاتھوں دھلی کیپٹلز کی شکست

    آئی پی ایل، لکھنو سپر جائنٹس کے ہاتھوں دھلی کیپٹلز کی شکست

    May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۴

    ممبئی میں جاری انڈین پریمیئرلیگ آئی پی ایل میں اتوار کو ایک سخت اور دلچسپ مقابلے میں لکھنؤ سپر جائنٹس نے دہلی کیپیٹلز کو چھے رن سے شکست دے دی ۔

  • انڈین پریمیئر لیگ میں ممبئی انڈینس کی پہلی جیت

    انڈین پریمیئر لیگ میں ممبئی انڈینس کی پہلی جیت

    May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۸

    ٹوینٹی-20 کرکٹ کی انڈین پریمیئر لیگ آئی پی ایل میں سنیچرکی رات ممبئی انڈینس نے اپنی پہلی جیت درج کرائی۔

  • محمد عامر کی پانچ سال بعد پاکستان کرکٹ ٹیم میں واپسی

    محمد عامر کی پانچ سال بعد پاکستان کرکٹ ٹیم میں واپسی

    Jan ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۹

    پاکستان نے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ‎سزا پانے والے کرکٹ اسٹار محمد عامر کو پانچ سال کے بعد قومی ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔

خاص خبریں
  • ہندوستان: کانگریس، ٹی وی کے اور ڈی ایم کے کا الیکشن کمیشن کی میٹنگ سے واک آؤٹ

    ہندوستان: کانگریس، ٹی وی کے اور ڈی ایم کے کا الیکشن کمیشن کی میٹنگ سے واک آؤٹ

    ۲ hours ago
  • فرانس: دوبارہ مظاہرے شروع کرنے کا اعلان

  • امریکی جنگی بیڑوں کو خلیج فارس میں نہیں آنے دیا جائے گا: ایران

  • عمان کے قریب سمندر میں ایک اور تیل ٹینکر پر حملہ

  • آئی اے ای اے کی رپورٹوں کی غیر جانبداری کا ایران کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS