-
سپاہ پاسداران کا اسپیشل سروسز گروپ صابرین چھوٹے کامی کازا ڈرون سے مسلح
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۱سپاہ پاسدران انقلاب کے سپیشل سروسز گروپ صابرین ایک نئے اور چھوٹے کامی کازا ڈرون سے مسلح کر دئیے گئے ہیں ۔ یہ ڈرون جس کا نام معراج 521 بتایا جارہا ہے، تین مختلف قسم کے وارہڈز کے ساتھ ریپڈ ایکشن فورسز کےحوالے کیا گیا ہے۔
-
نابلس فلسطین میں ڈرون طیارہ گرنے کی صیہونی حکومت نے تصدیق کر دی
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۹جمعہ کی رات صیہونی فوج کے ترجمان نے اقرارکرتے ہوئے کہا کہ اس کا ایک ڈرون طیارہ نابلس میں گرکر تباہ ہو گیا ہے۔ 72گھنٹے میں صیہونی فوج کا گرنے والا یہ دوسرا ڈرون ہے۔
-
پاکستان کا ایک جاسوس طیارہ مار گرانے کا ہندوستان کا دعوی
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۱ہندوستان نے پاکستان کا ایک جاسوس طیارہ مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔
-
روس کو جنگی ساز و سامان بھیجنے کے دعوے میں کیا ہے سچائی؟
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۵یوکرین کے صدر نے دعوی کیا ہے کہ روس نے ایران سے 2400 شاہد- 136 کامی کازا ڈرون خریدنے کا معاہدہ کیا ہے جبکہ ایرانی وزارت خارجہ نے روسی فوج کو جنگی ہتھیاراور ڈرون طیارے بھیجنے کی تردید کی ہے۔
-
سعودی عرب بھی جدید ڈرون طیاروں سے لیس ہوا، جاری کیا ویڈیو+ ویڈیو
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۰سعودی عرب نے چین سے خریدے گئے ڈرون طیارے کی نقاب کشائی کی ہے۔
-
11 ہزار کی بلندی پر مسلسل 8 گھنٹے پرواز کرنے والے ڈرون کی رونمائی
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۰"شہاب" کے تربیتی ڈرون کی پہلی بار نمائش کی گئی۔