SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Egypt

  • ایران اور مصر سفارتی تعلقات کی بحالی کی جانب گامزن

    ایران اور مصر سفارتی تعلقات کی بحالی کی جانب گامزن

    Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۸

    ایران اور مصر نے سفارتی تعلقات کی بحالی کے مقصد سے ایک ورکنگ کمیٹی کے قیام پر اتفاق کر لیا ہے۔

  • صیہونی ریاست سے جنگ بندی کے موضوع پر مذاکرات کی خبریں بے بنیاد

    صیہونی ریاست سے جنگ بندی کے موضوع پر مذاکرات کی خبریں بے بنیاد

    Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۱

    حماس اور جہاد اسلامی نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ مصر میں ہونے والے مذاکرات میں صیہونی ریاست کے ساتھ کوتاہ مدت یا طویل مدت کی جنگ بندی کے موضوع پر بات چیت ہوئی ہے۔

  • مصر میں سرحدی حادثے کے بعد صیہونی فوجی سرحد پر ڈیوٹی دینے سے کترانے لگے

    مصر میں سرحدی حادثے کے بعد صیہونی فوجی سرحد پر ڈیوٹی دینے سے کترانے لگے

    Jun ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۰

    صیہونی فوجی مصری سرحد پر ہونے والے حادثے کے بعد اس سرحد پر ڈیوٹی دینے کی بجائے وہاں سے فرار کی فکر کرنے لگے ہیں ، مصری فوج کے ایک فوجی نے حملہ کرکے تین صیہونیوں کو ہلاک کر دیا تھا۔

  • اپنے تین فوجیوں کی ہلاکت پر صیہونی وزیر جنگ آگ بگولہ

    اپنے تین فوجیوں کی ہلاکت پر صیہونی وزیر جنگ آگ بگولہ

    Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵

    تین اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت پر مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) میں صف ماتم بچھ گیا ہے اور اسرائیل کے وزیر جنگ نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

  • کیا ایران اور مصرکے تعلقات پھر بحال ہو رہے ہیں، کون کر رہا ہے کوشش؟

    کیا ایران اور مصرکے تعلقات پھر بحال ہو رہے ہیں، کون کر رہا ہے کوشش؟

    May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۰

    العربی الجدید اخبار نے عمان کے سلطان کے حالیہ دورہ مصر اور اس ملک کے صدر سے ملاقات کے حوالے سے لکھا ہے کہ فریقین نے ایران و مصر کے درمیان تعلقات کی بحالی پر تبادلہ خیال کیا۔

  • ایران کی سرگرم سفارتکاری کے سامنے دشمن بے بس، تہران اور قاہرہ بھی ہو رہے ہیں نزدیک

    ایران کی سرگرم سفارتکاری کے سامنے دشمن بے بس، تہران اور قاہرہ بھی ہو رہے ہیں نزدیک

    May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۴

    ایک عرب میڈیا نے عراق کی جانب سے ایران اور مصر کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لیے ثالثی کی خبر دی ہے۔

  • مصری صدر السیسی اور سعودی ولیعہد بن سلمان کی ملاقات

    مصری صدر السیسی اور سعودی ولیعہد بن سلمان کی ملاقات

    Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۲

    مصر کے صدر السیسی سعودی عرب پہنچے ہیں جہاں پر انہوں نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔

  • قاہرہ قدس کانفرنس کا فلسطینی مزاحمت کی حمایت و دفاع پر زور

    قاہرہ قدس کانفرنس کا فلسطینی مزاحمت کی حمایت و دفاع پر زور

    Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۹

    قبلۂ اول بیت المقدس کے موضوع پر مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ایک بین الاقوامی کانفرنس ہوئی جس میں فلسطینی مزاحمت و استقامت کی حمایت پر زور دیا گیا۔

  • حماس کے وفد کی مصرکے انٹیلی جنس چیف سے قاہرہ میں ملاقات

    حماس کے وفد کی مصرکے انٹیلی جنس چیف سے قاہرہ میں ملاقات

    Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۵

    حماس کا ایک اعلی سطحی وفد اسماعیل ہنیہ کی سربراہی میں مصر پہنچا ہے جہاں اس نے مصر کے انٹیلی جنس چیف عباس کامل سے ملاقات کی ہے۔

  • صیہونی حکومت سے گیس کی فراہمی کو تیار ہوتا سعودی عرب

    صیہونی حکومت سے گیس کی فراہمی کو تیار ہوتا سعودی عرب

    Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۶

    سعودی عرب غاصب صیہونی حکومت سے گیس خریدنے کے لئے آمادہ ہو رہا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • نائجیریا ؛ فوجیوں پر خودکش حملے کے بعد ہلاکتوں کی متضاد خبریں
    نائجیریا ؛ فوجیوں پر خودکش حملے کے بعد ہلاکتوں کی متضاد خبریں
    ۱۲ hours ago
  • غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی؛ بارش اور سیلاب کے بعد نیا بحران
  • ہندوستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے سفیر کی تعیناتی+ ویڈیو
  • لوک سبھا میں پرانے قوانین کو ختم کرنے والے منسوخی اور ترمیمی بل دوہزار پچیس کو منظور
  • ایران اور روس کا اسٹریٹجک شمال-جنوب راہداری کی رفتار بڑھانے پر اتفاق
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS