-
عید مبعث کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے انبیاء کی بعثت کو عبودیت الہی اور کفر و طاغوت کے خلاف جنگ جیسی دو خصوصیات کے حامل نئے تمدن کے قیام کے لئے ایک عظیم تحریک قرار دیا اور فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران سے دشمنی کی وجہ توحیدی محاذ سے طاغوتی محاذ کی دشمنی ہے۔
-
عید نبوت و رسالت کے موقع پر رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۴۲۷ رجب المرجب عید نبوت و رسالت، عید بعثت النبی کے پر مسرت موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے آج بروز بدھ ملک کے اعلیٰ حکام، فوجی و سول عہدے داروں، غیر ملکی مہمانوں اور عوام کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں لوگوں سے خطاب کیا۔
-
عید مبعث: ایران سراپا جشن و سرور
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں مذہبی مقامات، مساجد اور امام بارگاہوں میں جشن عید مبعث جاری ہے اور نوجوان بچے سڑکوں پر جگہ جگہ اسٹال لگا کر مومنین کرام کو شربت اور مٹھائیاں تقسیم کر رہے ہیں- اسلامی عقائد و روایات کے مطابق ستائیس رجب المرجب حضرت محمد مصطفے صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خداوندعالم نے رسالت کے لئے مبعوث کیا-
-
شب بعثت حضرت رسول اکرم (ص) کی مناسبت سے خصوصی پروگرام
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۲نشر ہونے کی تاریخ 02/ 04/ 2019
-
نسیم زندگی - بعثت رسول خدا (ص)
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۷نشرہونے کی تاریخ 02/ 04/ 2019
-
پیام رحمان - بعثت انبیاء
Sep ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۴نشرہونے کی تاریخ 21/ 09/ 2018
-
بعثت حضرت محمد (ص) کا جشن حضرت شاه چراغ (ع) کے حرم میں
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۲فوٹو گیلری
-
عید بعثت کے موقع پرطلباء معمم ہوئے
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۰فوٹو گیلری
-
عید بعثت کے موقع پر رہبر انقلاب کا خطاب ۔ تصاویر
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۱۲۷ رجب المرجب عید بعثت کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای (مد ظلہ) نے آج بروز سنیچر ملک کے اعلیٰ حکام،فوجی عہدے دار اور غیر ملکی سفرا سمیت ہزاروں افراد کو خطاب کیا۔
-
نسیم زندگی - بعثت حضرت رسول اکرم (ص)
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۵نشرہونے کی تاریخ 14/ 04/ 2018